ETV Bharat / bharat

پاکستانی وفد گولڈن ٹیمپل پہنچا - ڈیلیگیشن کے رہنما میہر علی شاہ

سند آبی معاہدہ سے منسلک وفد نے پہلے دہلی میں اجلاس میں شرکت کی اس کے بعد امرتسر میں واقع گوڈن ٹیمپل پہنچا۔

Pakistani delegation
پاکستانی وفد
author img

By

Published : Mar 26, 2021, 2:19 AM IST

امرتسر: سات افراد پر مشتمل 'انڈس واٹر ایروژن کمیشن' سندھ آبی معاہدہ سے منسلک ایک پاکستانی وفد پنجاب کے امرتسر میں واقع گولڈن ٹیمپل پہنچا۔ وفد کے مندر پہنچنے پر مندر انتظامیہ نے ان کا گرم جوشی سے خیر مقدم کیا۔

پاکستانی وفد

یہ وفد 22 مارچ کو واگھا بارڈر کے ذریعے بھارت پہنچا اور دہلی میں اعلی حکام کے ساتھ اجلاس کیا۔ پاکستان واپس جاتے ہوئے یہ وفد امرتسر کے گولڈن ٹیمپل پہنچا۔

یہ بھی پڑھیں: خصوصی رپورٹ: کسان تحریک کے 100 دن مکمل

ڈیلیگیشن کے رہنما میہر علی شاہ اور دیگر ارکان نے کہا کہ ان کو مندر میں بہت سکون ملا۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے دہلی میں ایک اجلاس میں شرکت کی جو بھارت-پاک آبی معاہدے کی گواہ ہے اور وہ اس طرح کی اجلاس میں حصہ لیتے رہیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.