ETV Bharat / bharat

برطانیہ کی ’ریڈ لسٹ‘ میں رہے گا پاکستان - urdu news

پاکستانی اخبار ڈان کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن اوربرطانوی پاکستانی ارکان پارلیمنٹ برطانیہ کی حکومت کے ساتھ ریڈ فہرست سے ہٹانے کے لئے پیروی کر رہے تھے۔ برطانیہ کی حکومت نے جمعرات کو سفری پابندیوں کا جائزہ لیا اورفی الحال اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔

برطانیہ کی ’ریڈ لسٹ‘ میں رہے گا پاکستان
برطانیہ کی ’ریڈ لسٹ‘ میں رہے گا پاکستان
author img

By

Published : Aug 27, 2021, 3:34 PM IST

پاکستان کواس وقت ایک اور دھکا لگا جب برطانیہ کی حکومت نے اپنے ملک میں سفری پابندیوں کے سلسلے میں اسے ’ریڈ لسٹ‘ سے ہٹانے سے انکار کر دیا۔

پاکستانی اخبار ڈان کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن اور برطانوی پاکستانی ارکان پارلیمنٹ برطانیہ کی حکومت کے ساتھ فہرست سے ہٹانے کے لئے پیروی کر رہے تھے۔ برطانیہ کی حکومت نے جمعرات کو سفری پابندیوں کا جائزہ لیا اورفی الحال اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔

برطانیہ کی حکومت کی طرف سے یہ پاکستان سے آنے والے مسافروں کے لیے ایک دھکا ہے جنہیں یہاں پہنچنے پر 2،250 پاؤنڈ کے خرچے پر 10 دن تک ہوٹل قرنطینہ میں رہنا پڑے گا۔

یو این آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.