ETV Bharat / bharat

Pakistan Independence Day: پاکستانی یوم آزادی پر سرحد پر مٹھائی کا تبادلہ - پاکستان کے 75 ویں

پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر پاکستانی رینجرز کی جانب سے واہگہ سرحد پر بی ایس ایف کو روایتی مٹھائیاں پیش کی گئیں اور یوم آزادی کی مبارکباد دی گئی۔

پاکستانی یوم آزادی پر سرحد پر مٹھائی کا تبادلہ

author img

By

Published : Aug 14, 2021, 1:05 PM IST

Updated : Aug 14, 2021, 4:36 PM IST

کورونا وبا کی وجہ سے پچھلے کافی وقت سے یہاں سرحد بند تھی۔ اس کے سبب بھارت و پاکستان کے درمیان کوئی لین دین نہیں ہوا۔

اب کووڈ 19 کا اثر کچھ کم ہوا ہے جس کی وجہ سے آج پاکستانی یوم آزادی کی خوشی میں پاکستانی رینجرز نے سابقہ روایت کو برقرار رکھتے ہوئے واہگہ باڈر پر بی ایس ایف کو مٹھائیاں پیش کیں۔

پاکستانی یوم آزادی پر سرحد پر مٹھائی کا تبادلہ

اس موقع پر پاکستانی رینجرس کے ونگ کمانڈر محمد حسن نے بی ایس ایف کمانڈنٹ جسبیر سنگھ کو مٹھائی دی اور ہاتھ ملا کر یوم آزادی کی مبارکباد دی۔

واضح رہے کہ یہ ایک پرانی روایت ہے کہ 14 اگست کو پاکستانی یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی رینجرس بی ایس ایف کو میٹھائی پیش کرتے ہیں جب کہ بی ایس ایف 15 اگست کو بھارتی یوم آزادی کی خوشی کے موقع پر پاکستانی رینجرس کو مٹھائی پیش کریں گے۔

Last Updated : Aug 14, 2021, 4:36 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.