ETV Bharat / bharat

Dilip Kumars Death: پاکستانی وزیر اعظم عمران کا اظہار تعزیت

مایہ ناز اداکار دلیپ کمار کے انتقال پر پاکسان کے وزیر اعظم عمران خان رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان سے وابستہ اپنی یادوں کو تازہ کیا۔

Dilip Kumars death: پاکستانی وزیر اعظم عمران کا اظہار تعزیت

author img

By

Published : Jul 7, 2021, 6:39 PM IST

دلیپ کمار کے انتقال پر ملکی و غیر ملکی شخصیات کی طرف سے اظہار تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی درمیان پاکستان کے وزیر اعظم اور سابق کرکٹر عمران خان نے بھی دلیپ کمار کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا۔

  • Saddened to learn of Dilip Kumar's passing. I can never forget his generosity in giving his time to help raise funds for SKMTH when project launched. This is the most difficult time - to raise first 10% of the funds & his appearance in Pak & London helped raise huge amounts.

    — Imran Khan (@ImranKhanPTI) July 7, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

انہوں نے دلیپ کمار سے وابستہ اپنی یادوں کو تازہ کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ شوکت خانم اسپتال کی تعمیر کے منصوبے کا آغاز کیا گیا تو عطیات جمع کرنے کے لیے دلیپ کمار نے نہایت سخاوت سے وقت دیا جسے میں کبھی فراموش نہیں کر سکتا۔

عمران خان نے مزید لکھا کہ یہ پہلے 10% عطیات جمع کرنےکا کٹھن مرحلہ تھا۔ چنانچہ لندن و پاکستان میں ان کی رونمائی یہ خطیر رقم جمع کرنےمیں معاون ثابت ہوئی۔

  • دلیپ کمار کی رحلت پر رنجیدہ ہوں۔شوکت خانم اسپتال کی تعمیرکےمنصوبےکا آغازکیا گیاتوعطیات جمع کرنےکیلئےانہوں نےنہایت سخاوت سےوقت دیاجسےمیں کبھی فراموش نہیں کرسکتا۔یہ پہلے10%عطیات جمع کرنےکا کٹھن مرحلہ تھاچنانچہ لندن و پاکستان میں انکی رونمائی یہ خطیر رقم جمع کرنےمیں معاون ثابت ہوئی

انہوں نے ایک دوسرے ٹویٹ میں لکھا کہ اس سب کے سوا، دلیپ کمار میری نسل کے لیے سب سے عظیم اور ہر فن مولا اداکار تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.