ETV Bharat / bharat

Political Crisis in Pakistan: 'پاکستانی حکومت گرانے کی کوشش کے بعد امریکہ اب جھوٹ بول رہا ہے' - پاکستانی وزیراعظم عمران خان

پاکستان کی انسانی حقوق کی وزیر شیرین مزاری نے ہفتے کے روز کہا کہ امریکہ نے دھمکی دے کر پاکستانی حکومت کو گرانے کی کوشش کی اور اب جھوٹ بول کر اس کی تردید کر رہا ہے۔ Pakistan Human Rights Minister Terms US Denials To Oust Imran KhanPack of Lies

'پاکستانی حکومت گرانے کی کوشش کے بعد امریکہ اب جھوٹ بول رہا ہے'

author img

By

Published : Apr 3, 2022, 9:27 AM IST

Updated : Apr 3, 2022, 11:51 AM IST

پاکستان نے امریکہ پر الزام لگایا ہے کہ وہ عمران حکومت کو گرانے کی کوشش میں جھوٹ بول رہا ہے۔ پاکستان کی انسانی حقوق کی وزیر شیرین مزاری نے ہفتے کے روز کہا کہ امریکہ نے دھمکی دے کر پاکستانی حکومت کو گرانے کی کوشش کی اور اب جھوٹ بول کر اس کی تردید کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کیا امریکی حکومت نے کبھی سچ کہا ہے؟ اس نے ہمیشہ دنیا کے سامنے جھوٹ بولا ہے، اس نے عراق میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے بارے میں اقوام متحدہ سے بھی جھوٹ بولا تھا، لیکن بعد میں جھوٹ کا پردہ فاش ہوا، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ نے اقوام متحدہ کے ممتاز سینئر عہدیداروں کے سامنے بہت جھوٹ بولا ہے۔ "Pakistan Human Rights Minister Terms US Denials To Oust Imran KhanPack of Lies

انہوں نے کہا کہ پاکستانی شہری جان لیں کہ امریکہ کی جانب سے تمام تر تردید جھوٹ کا پلندہ ہے۔ "امریکہ نے پاکستان میں حکومت کی تبدیلی کی دھمکی دی، وزیر اعظم عمران خان کو نشانہ بنایا اور کہا کہ اگر عمران خان کو وزیر اعظم کے عہدے سے ہٹایا گیا تو امریکہ پاکستان کو معاف کر دے گا"۔ محترمہ شیریں ماجری نے کہا کہ پاکستانی وزیر اعظم کو اس لیے نشانہ بنایا گیا کیونکہ انہوں نے امریکہ کے خلاف موقف اختیار کیا اور خود فیصلے کرنے کی کوشش کی۔

مزید پڑھیں:۔ Political Crisis in Pakistan: عمران خان نئے لیڈر کے انتخاب تک پاکستان کے قائم مقام وزیراعظم رہ سکتے ہیں

(یو این آئی)

Last Updated : Apr 3, 2022, 11:51 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.