ملتان: پہلے ٹیسٹ میچ میں شاندار جیت کے بعد انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی جیت کے ارادے کے ساتھ چارٹر طیارے کے ذریعہ ملتان پہنچی ۔Pakistan And England Teams Have Reach In Multan Through Charter Plane Ahead Of The Second Test
انگلینٖڈ نے سترہ سال بعد انگلینڈ اور پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈز خصوصی طیارے کےزریعے ملتان ایئرپورٹ پہنچ گئیں۔
تفصیلات کے مطابق ائیرکنٹرول ٹاور نے 2 بج کر 40 منٹ پر ٹیک آف کی کال دی، دونوں ٹیمیں چارٹر فلائٹ پی کے 6681 سے اسلام آباد ائیرپورٹ سے ملتان پہنچیں۔
یہ بھی پڑھیں:England beat Pakistan by 74 runs راولپنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 74 رنز سے شکست دے دی
ملتان میں دھند کے باعث فلائٹ تین گھنٹے تاخیر کا شکار ہوئی، خصوصی طیارے نے ٹیموں کو لے کر 11بجے روانہ ہونا تھا۔
واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان ٹیسٹ 9 دسمبر سےکھیلا جائےگا۔Pakistan And England Teams Have Reach In Multan Through Charter Plane Ahead Of The Second Test
یو این آئی