ETV Bharat / bharat

Paid Homage To Tipu Sultan and Jhansi Ki Rani اندور میں ٹیپو سلطان اور جھانسی کی رانی کو خراج عقیدت پیش کیا

author img

By

Published : Nov 20, 2022, 8:26 PM IST

Updated : Nov 20, 2022, 9:05 PM IST

جھانسی کی رانی جن کا اصل نام لکشمی بھائی تھا، وہ مدھیہ پردیش کے ضلع جھانسی میں 19 نومبر 1828 کو پیدا ہوئیں اور 18 جون 1858کو وفات پا گئی اور 1857 کی جنگ آزادی میں زبردست کردار ادا کیا۔ وہیں ٹیپو سلطان کا یوم پیدائش 20 نومبر 1750 کو کرناٹک کے دیوا نالی میں ہوئی تھی، جو بینگلور شہر سے 30 کلومیٹر دور شمال میں واقع ہے۔Paid Homage To Tipu Sultan and Jhansi Ki Rani

ٹیپو سلطان اور جھانسی کی رانی کو خراج عقیدت پیش کیا

اندور: ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور اور اجین میں تحریک آزادی کے عظیم مجاہد جھانسی کی رانی لکشمی بائی اور شیر ہند ٹیپو سلطان کے یوم پیدائش کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ ملک کو انگریزی سامراج سے آزاد کرانے کے لئے تحریک آزادی کے کئی عظیم مجاہد نے اپنی جانوں کا نذرآنہ پیش کیا۔ جنگ آزادی میں جھانسی کی رانی اور شہر ہند ٹیپو سلطان کا نام سر فہرست ہے۔ 19 نومبر کو جنانسی کی رانی کی یوم پیدائش ہے جبکہ 20 نومبر کو شیر ہند ٹیپوسلطان کی ولادت کا دن ہے۔ اس موقع پر صنعتی شہر اندور کے میر پشپ مترم بھار گاؤ نے جھانسی کی رانی کے مجسمہ پر گل پوشی کی، وہیں اس موقع پر تنظیم سرسید ویلفیئر سوسائٹی نے شہید پارک پہنچ کر تحریک آزادی کے مجاہدوں کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے بتائے ہوئے طریقوں پر عمل کرنے کا عزم کیا۔Paid Homage To Tipu Sultan and Jhansi Ki Rani

اندور میں ٹیپو سلطان اور جھانسی کی رانی کو خراج عقیدت پیش کیا

مزید پڑھیں:۔ 'پچاس ہندو و دلت تنظیمیں ٹیپو سلطان کے یوم پیدائش تقاریب میں شرکت کریں گی'

جھانسی کی رانی جن کا اصل نام لکشمی بھائی تھا، وہ مدھیہ پردیش کے ضلع جھانسی میں 19 نومبر 1828 کو پیدا ہوئیں اور 18 جون 2018 کو وفات پا گئی اور 1857 کی جنگ آزادی میں زبردست کردار ادا کیا۔ وہیں ٹیپو سلطان کا یوم پیدائش 20 نومبر 1750 کو کرناٹک کے دیوا نالی میں ہوئی تھی، جو بینگلور شہر سے 30 کلومیٹر دور شمال میں واقع ہے۔ وہ شیر میسور سلطان حیدر علی کے سب سے بڑے بیٹے تھے۔ چار مئی 1799کو میدان جنگ میں دشمنوں سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے تھے۔ ٹیپو سلطان کا قول تھا کہ شیر کی ایک دن کی زندگی، گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے۔

Last Updated : Nov 20, 2022, 9:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.