ETV Bharat / bharat

Corona Vaccination: کورونا ٹیکہ کاری 124 کروڑ سے زیادہ - کورونا ٹیکہ کاری مہم

ملک میں کورونا ٹیکہ کاری مہم Corona Vaccination Campaign کے 319 ویں دن منگل کو 72 لاکھ سے زیادہ ویکسین دی گئی ہے اور اس کے ساتھ ہی کورونا ٹیکہ کاری کی تعداد 124 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔

Corona Vaccination: کورونا ٹیکہ کاری 124 کروڑ سے زیادہ

author img

By

Published : Nov 30, 2021, 10:51 PM IST

صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت Union Ministry of Health and Family Welfare نے دیر شام یہاں بتایا کہ ملک میں کووڈ ویکسینیشن مہم Corona Vaccination Campaign کے تحت آج شام 7 بجے تک 124 کروڑ ایک لاکھ 57 ہزار 719 کووڈ ویکسین افراد کو ویکسین دی گئی۔ آج 72 لاکھ 48 ہزار 189 کووڈ ویکسین دی گئیں۔

اعداد و شمار کے مطابق 78 کروڑ 86 لاکھ 35 ہزار 410 افراد کو کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی ہے، جبکہ 45 کروڑ 15 لاکھ 22 ہزار 309 افراد کو دوسری خوراک دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Omicron variant: 'کورونا وائرس کے نئے وارینٹ اومیکرون سے ہمیں محتاط رہنے کی ضرورت ہے'

وزارت نے کہا ہے کہ ویکسینیشن دیر شام تک جاری رہی لہٰذا حتمی تعداد میں اضافے کا امکان ہے۔ وزارت کے مطابق، ویکسینیشن کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جاتا ہے اور اعلیٰ سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.