ETV Bharat / bharat

Over 119 Parliament Staff Test Positive: پارلیمنٹ ہاؤس کے 119 ملازمین کورونا مثبت

دہلی میں ایک بار پھر کورونا کیسز میں اضافہ سے افرا تفری کا ماحول دیکھا جارہا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں Over 119 Parliament Staff Test Positive کام کرنے والے ملازمین اور سیکورٹی اہلکاروں کی کووڈ ٹیسٹنگ کے بعد 119 نئے افراد کورونا متاثر پائے گئے ہیں۔

پارلیمنٹ ہاؤس کے 119 ملازمین میں کورونا کی تصدیق
author img

By

Published : Jan 11, 2022, 11:02 PM IST

دہلی میں کورونا پازیٹیوٹی کی شرح میں اضافے کے ساتھ ہی ہسپتالوں میں داخل ہونے والے کورونا مریضوں کی تعداد میں بھی مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ کورونا کیسز میں اضافہ کو دیکھتے ہوئے کیجریوال حکومت نے دہلی کے تمام نجی دفاتر کو بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ پیر کے روز دہلی میں مثبت کیسز کی شرح 25 فیصد تک پہنچ گئی تھی۔

خبروں کے مطابق آج پارلیمنٹ ہاؤس میں Over 119 Parliament Staff Test Positive کام کرنے والے ملازمین میں 119 افراد کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں، جبکہ اس قبل 6 اور 7 جنور کو پارلیمنت میں کام کرنے والے ملازمین کا کووڈ ٹیسٹ ہوا تھا جس میں 400 سے زائد افراد کورونا سے متاثر پائے گئے تھے۔'

دہلی حکومت کے مطابق اس وقت ہسپتالوں میں 1912 کورونا مریض زیر اعلان ہیں۔ ان میں سے 443 آئی سی یو میں، 503 آکسیجن سپورٹ پر اور 65 وینٹی لیٹر پر ہیں۔ جبکہ ایک دن قبل 1618 کورونا مریض ہسپتالوں میں داخل ہوئے تھے۔

پیر کے روز دہلی میں کورونا کے 19 ہزار 166 نئے معاملے سامنے آئے اور 17 لوگوں کی موت بھی ہوئی۔ اس کے ساتھ ہی دہلی میں مثبت کیسز کی تعداد 65 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ دہلی میں جانچ کرنے پر ہر 4 میں سے 1 کی رپورٹ مثبت آرہی ہے۔

محکمہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق رواں ماہ اب تک 10 دنوں میں 70 کورونا مریضوں کی موت ہو چکی ہے۔

اتوار اور پیر کو 17-17 افراد ہلاک ہوئے۔ جبکہ گزشتہ 5 ماہ میں 54 اموات ہوئیں۔ دسمبر میں 9، نومبر میں 7، اکتوبر میں 4، ستمبر میں 5 اور اگست میں 29 مریض انتقال کر گئے۔ جولائی میں 76 مریض ہلاک ہوئے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.