ETV Bharat / bharat

Advisory For Non-local Labourers  سرینگر میں غیرمقامی مزدوروں کو محتاط رہنے کی ہدایت

سرینگر میں پولیس نے غیر مقامی مزدوروں کو شام کے اوقات پر خطرے والے علاقوں میں گھومنے سے گریز کرنے کی ہدایت دی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جہاں غیر مقامی مزدور رہتے ہیں وہاں مکان مالکان کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ سی سی ٹی وی تعینات کرے۔ Advisory For Non-local Labourers In Srinagar

غیر مقامی مزدوروں کو رات میں خطرے والے علاقوں میں نہ گھومنے کی ہدایت

author img

By

Published : Nov 25, 2022, 9:27 PM IST

کشمیر میں غیر مقامی مزدوروں کے ہلاکت کے بعد پولیس نے ان کی حفاظت کے لئے سیکورٹی اقدامات میں اضافہ کرتے ہوئے انہیں شام کے بعد گھومنے سے گریز کرنے کی ہدایت دی ہے۔ پولیس نے کہا ہے کہ سرینگر میں پولیس نے غیر مقامی مزدوروں کو شام کے اوقات پر خطرے والے علاقوں میں گھومنے سے گریز کرنے کی ہدایت دی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جہاں غیر مقامی مزدور رہتے ہیں وہاں مکان مالکان کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ سی سی ٹی وی تعینات کرے۔ Advisory For Non-local Labourers In Srinagar

  • This is incorrect, outside labourers are only advised not to roam in night in vulnerable localities & landlords have been advised to install CCTVs, where they work/stay. These are routine measures for security. In any case seasonal labourers every year move with onset of winter. https://t.co/KPyKT6uSUD

    — Srinagar Police (@SrinagarPolice) November 25, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

پولیس کا کہنا ہے کہ یہ اقدام مزدوروں کی حفاظت کے لئے کئے گئے ہیں۔ یہ بیان آج سرینگر پولیس نے ایک ٹویٹ کے پس منظر میں دیا۔ دراصل پوجا وتال نام کے ایک صارف نے ٹویٹر پر پوچھا کہ 'کشمیر میں کیا ہورہا ہے۔ غیر مقامی افراد کو سرینگر چھوڑنے کی ہدایت دی جارہی ہے جبکہ تاجروں کو کہا گیا ہے کہ وہ غیر مقامی افراد کو سلامتی سے ان کے مقامات پر پہنچانے کی سہولت فراہم کرے۔' قابل ذکر ہے کہ کشمیر میں گزستہ کچھ ماہ سے غیر مقامی مزدوروں کو عسکریت پسندوں کے ہاتھوں ہلاک کیا جارہا ہے، جس کے بعد سیکورٹی فورسز نے ان کی حفاظت کے لئے کئی اقدامات کئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Non Local Labourers Shot in Anantnag اننت ناگ میں فائرنگ، دو غیر مقامی مزدور زخمی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.