ETV Bharat / bharat

Rahul Gandhi On Tribal ہمارے قبائل تہذیب و تمدن کی علامت ہیں، راہل گاندھی - راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا

کانگریس کے سابق صدرراہل گاندھی نے کہا ہے کہ ہمارے قبائل،ہمارے لازوال تہذیب اورتمدن کی علامات ہیں۔انہوں نے کہاکہ ان قبائلیوں کے ساتھ رقص کرتے ہوئے وہ لطف اندوز ہوئے۔ان کا فن، اقدار کا اظہار کرتا ہے جس کو ہمیں سیکھنے اور اس کو بچا کررکھنے کی ضرورت ہے۔Rahul Gandhi On Tribal

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 29, 2022, 3:48 PM IST

حیدرآباد: کانگریس کے سابق صدرراہل گاندھی نے کہا ہے کہ ہمارے قبائل،ہمارے لازوال تہذیب اورتمدن کی علامات ہیں۔Rahul Gandhi On Tribal

راہل گاندھی نے،تلنگانہ میں بھارت جوڑویاترا کے دوران کوموکویاقبائلی خواتین کے گروپ کے ساتھ ان کے رقص کی ویڈیو ٹوئیٹ کی۔انہوں نے کہاکہ ان قبائلیوں کے ساتھ رقص کرتے ہوئے وہ لطف اندوز ہوئے۔ان کا فن، اقدار کا اظہار کرتا ہے جس کو ہمیں سیکھنے اور اس کو بچا کررکھنے کی ضرورت ہے۔

  • Our tribals are the repositories of our timeless cultures & diversity.

    Enjoyed matching steps with the Kommu Koya tribal dancers. Their art expresses their values, which we must learn from and preserve. pic.twitter.com/CT9AykvyEY

    — Rahul Gandhi (@RahulGandhi) October 29, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

یہ بھی پڑھیں: Rahul Gandhi Congratulates Elon Musk راہل گاندھی نے ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک کو مبارکباد دی

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.