ETV Bharat / bharat

بارہ بنکی : ریڑھی دکانداروں کے فروغ کے لئے دیپوتسو میلے کا اہتمام - ڈاکٹر آدرش سنگھ، ڈی ایم

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں ریڑھی پٹری دکانداروں کے فروغ کے لئے 6 روزہ دیپوتسو میلے کا انعقاد کیا گیا ہے۔ دیپوتسو میلے میں پی ایم سواندھی اسکیم کے مستفدین کو ایک پلیٹ فارم مہیہ کرایا گیا ہے تاکہ ان کا فروغ ہو اور ان کی بھی دیوالی بہتر طریقے سے ہو سکے۔

Organized Deepotsav Mela to promote street vendors
بارہ بنکی : ریڑھی دکانداروں کے فروغ کے لئے دیپوتسو میلے کا اہتمام
author img

By

Published : Oct 31, 2021, 3:39 AM IST

بارہ بنکی کے جی آئی سی میدان میں ہو رہے اس میلے کا جمعرات کی دوپہر رکن پارلیمان اوپیندر راوت نے باقاعدہ افتتاح کیا۔ افتتاحیہ تقریب میں پی ایم سواندھی اسکیم کے مستفدین کا اعزاز کیا گیا۔ انہیں سند تقسیم کی گئیں اور ساتھ ہی انہیں دھوپ سے بچانے کے لئے چھتری بھی تقسیم کی گئی۔

ویڈیو

اس کے علاوہ اور بھی کئی اسکیمات کے مستفدین کو سند تقسیم کئے گئے۔ دیپوتسو میلے میں سیلف ہیلپ گروپس کی خواتین نے بھی اپنے پروڈکٹس کی نمائش لگائی ہے۔ افتتاح کے بعد رکن پارلیمان اوپیندر راوت نے میلے کا معائینہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں:

بارہ بنکی : پرانی پینشن بحالی کو لیکر احتجاج

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد سے تمام کام پہلی دفعہ ہوئے ہیں۔ پہلی دفعہ ان ریڑھی پٹری دکانداروں کے لئے بھی سوچا گیا ہے۔ اس میلے سے ریڑھی پٹری دکانداروں کو مدد ملے گی اور کووڈ-19 کے دور میں جو ان کا نقصان ہوا ہے، اس میں بھی انہیں فائدہ ملے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.