ETV Bharat / bharat

Opposition Walks out of Lok Sabha Against inflation: مہنگائی کے معاملے پر اپوزیشن نے لوک سبھا سے کیا واک آؤٹ - اپوزیشن کا واک آوٹ

لوک سبھا میں وقفۂ سوالات ختم ہوتے ہی، کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری اور دیگر اراکین مہنگائی کو کم کرنے کے سلسلے میں ایوان کے وسط میں آ گئے۔ مہنگائی کم کرنے سے متعلق حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور کچھ دیر بعد ایوان سے واک آؤٹ کر گئے۔ Opposition Members Walk Out of Lok Sabha Protesting Fuel Price Hike

لوک سبھا
لوک سبھا
author img

By

Published : Apr 6, 2022, 2:24 PM IST

کانگریس، ڈی ایم کے اور ترنمول کانگریس اور کچھ دیگر اپوزیشن جماعتوں نے بدھ کو مہنگائی کے معاملے پر لوک سبھا سے واک آؤٹ کیا۔لوک سبھا میں وقفہ سوالات ختم ہوتے ہی ، کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری اور دیگر اراکین مہنگائی کو کم کرنے کے سلسلے میں ایوان کے وسط میں آ گئے۔ مہنگائی کم کرنے سے متعلق حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور کچھ دیر بعد ایوان سے واک آؤٹ کر گئے۔ Opposition Walks out of Lok Sabha Against inflation

اپوزیشن جماعتوں کے ہنگامے کے درمیان پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے ارکان سے بحث میں شامل ہونے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی وزیر ہردیپ پوری نے اس معاملے پر ایوان کے سامنے اپنا بیان دیا تھا۔ اراکین کو اس معاملے میں ہنگامہ نہیں کرنا چاہیے اور ایوان کی کارروائی میں مثبت تعاون دینا چاہیے۔

یو این آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.