ETV Bharat / bharat

One more migrant worker shot dead in Kashmir: بانڈی پورہ میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے ایک اور غیرمقامی مزدور کو گولی مارکر ہلاک کردیا

بانڈی پورہ کے سدونارا سوناوری میں بہار کے رہنے والے ایک غیرمقامی مزدور کو نامعلوم عسکریت پسندوں نے گولی مارکر ہلاک کردیا۔ مہلوک شحص کی شناخت محمد امریز ولد محمد جلیل کے طور پر کی گئی۔

author img

By

Published : Aug 12, 2022, 7:35 AM IST

Updated : Aug 12, 2022, 12:15 PM IST

Etv Bharatبانڈی پورہ میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے ایک اور غیرمقامی مزدور کو گولی مارکر ہلاک کردیا
Etv Bhaبانڈی پورہ میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے ایک اور غیرمقامی مزدور کو گولی مارکر ہلاک کردیاrat

شمالی کشمیر میں ضلع بانڈی پورہ کے اجس سوناواری علاقے میں گذشتہ شب مشتبہ عسکریت پسندوں نے بہار سے تعلق رکھنے والے ایک 19 سالہ مزدور کو ہلاک کردیا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ نامعلوم عسکریت پسندوں نے سودنارہ اجس سوناواری میں بہار سے تعلق رکھنے والے محمد امریز کو گولی مار کر ہلاک کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریز کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے فوری طور پر سرینگر لے جانے کا مشورہ دیا تاہم سرینگرل منتقلی کے دوران راستہ میں ہی امریز نے دم توڑ دیا۔

بانڈی پورہ میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے ایک اور غیرمقامی مزدور کو گولی مارکر ہلاک کردیا

یہ بھی پڑھیں: کولگام: غیرمقامی مزدوروں پر فائرنگ دو ہلاک ایک زخمی

ذرائع نے بتایا کہ غیر ریاستی مزدور کی ہلاکت کے فوراً بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرے کرتے ہوئے تلاشی مہم شروع کی ہے۔ مہلوک غیرمقامی مزدور تھا جو یہاں بستر بنانے کا کام کرتا تھا۔ پولیس نے مہلوک مزدور کی شناخت محمد امریز ولد محمد جلیل ساکنہ بیسر بہار کے طور پر کی ہے۔

اس سے قبل بھی جموں و کشمیر میں غیرمقامی مزدوروں پر عسکریت پسندوں کی جانب سے متعدد حملے کئے گئے جن میں کئی مزدور ہلاک ہوگئے۔ اس طرح کے واقعات کی روک تھام اور غیرمقامی افراد کی حفاظت کےلیے سیکوریٹی فورسس کی جانب سے اقدامات کئے جارہے ہیں۔

Last Updated : Aug 12, 2022, 12:15 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.