ETV Bharat / bharat

رامبن: سڑک حادثہ میں کار ڈرائیور کی موت - ڈرائیور کی موت

پولیس ذرائع کے مطابق آلٹو کار نیو چیسز نمبر MA3EUA61S00J60014 جموں سے سرینگر کی طرف جارہی تھی، رامسو کے بلاک دفتر کے مقام پر کار بے قابو ہوکر گہرے نالے میں جاگری۔

رامبن: سڑک حادثہ میں کار ڈرائیور کی موت
رامبن: سڑک حادثہ میں کار ڈرائیور کی موت
author img

By

Published : Oct 30, 2021, 12:31 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے رامسو علاقہ میں آج صبح ایک کار حادثہ پیش آیا جس میں ایک شخص کی موت واقع ہوگئی ہے۔

رامبن: سڑک حادثہ میں کار ڈرائیور کی موت

پولیس ذرائع کے مطابق آلٹو کار نیو چیسز نمبرMA3EUA61S00J60014 جموں سے سرینگر کی طرف جا رہی تھی، رامسو کے بلاک دفتر کے مقام پر کار بے قابو ہوکر گہرے نالے میں جاگری۔

اس حادثہ میں موقع پر ہی ڈرائیور کی موت ہوگئی، حادثہ کی خبر ملتے مقامی رضاکار اور پولیس نے بچاؤ مہم شروع کرکے بڑی مشقت کے بعد لاش باہر نکالی اور مقامی ہسپتال میں منتقل کیا جہاں ان کی شناخت عقیل احمد ولد محمد سعید ساکن خوجہ باگ بارہمولہ سرینگر کے طور پر ہوئی ہے۔ یہ حادثہ آج صبح 5 بجے پیش آیا۔ کارروائی کے بعد لاش کو وارثین کے حوالے کردیا گیا ہے۔

اس ضمن میں پولیس تھانہ رامسو نے معاملہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.