ETV Bharat / bharat

Odisha CM Visit Sheikh Zayed Mosque: وزیراعلیٰ نوین پٹنائک نے ابوظہبی کی مسجد کا دورہ کیا - نوین پٹنائک نے شیخ زید مسجد کا دورہ کیا

وزیر اعلی نوین پٹنائک 10 روزہ غیر ملکی دورے پر ہیں۔ وزیر اعلیٰ روم کے دورے کے بعد پیر کو ابوظہبی پہنچے جہاں انہوں نے شیخ زید مسجد کا دورہ کیا۔ Naveen Patnaik visits Sheikh Zayed Mosque

وزیراعلیٰ نوین پٹنائک نے ابوظہبی کی مسجد کا دورہ کیا

author img

By

Published : Jun 28, 2022, 12:15 PM IST

بھونیشور: وزیر اعلی نوین پٹنائک 10 روزہ غیر ملکی دورے پر ہیں۔ وزیر اعلیٰ روم کے دورے کے بعد پیر کو ابوظہبی پہنچے۔ وہاں پہلے دن وزیر اعلیٰ نے سنگ مرمر کے نقش و نگار سے سجی شیخ زید مسجد کا دورہ کیا۔ خاص بات یہ ہے کہ جو شخص ہمیشہ سفید قمیض پہنتا ہے وہ نیلی شرٹ میں نظر آیا۔ بہت دنوں بعد انہوں نے نیلی شرٹ زیب تن کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے ٹویٹ میں مسجد کا دورہ کرتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی۔Odisha CM visit Sheikh Zayed mosque in Abu Dhabi

  • The marble dome of #SheikhZayedMosque, Abu Dhabi is an epitome of magnificence with intricate inlay work inspired by Moghul architecture. I am told, the artisans & the marbles also came from Makrana village of Rajasthan.

    A bit of India, everywhere. pic.twitter.com/qHWZpaFlgU

    — Naveen Patnaik (@Naveen_Odisha) June 27, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

انہوں نے مسجد کے خوبصورت نقش و نگار اور فن تعمیر کی تعریف کی۔ انہوں نے ٹویٹ کیا کہ مسجد میں استعمال ہونے والے سنگ مرمر کو راجستھان کے مکرانا گاؤں سے ابوظہبی لایا گیا ہے اور اس مسجد میں نقش و نگار کرنے کے لئے کاریگر بھی راجستھان کے اسی گاوں سے لائے گئے تھے۔

مزید پڑھیں:۔ Mamata Banerjee Visits Sola Ana Masjid: وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کا شولہ آنا مسجد کا دورہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.