ETV Bharat / bharat

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں

author img

By

Published : Aug 11, 2021, 1:25 PM IST

آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق بدھ کو دہلی میں پٹرول 101.84 روپے اور ڈیزل 89.87 روپے فی لیٹر رہا۔ ملک کے دیگر شہروں میں بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

no change in the price of petrol and diesel for 26 consecutive days
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں

تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں اضافے کے درمیان ملک میں پٹرول کی قیمتیں بدھ کو مسلسل 25ویں دن مستحکم رہیں۔ ڈیزل کی قیمت میں مسلسل 26ویں دن کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق بدھ کو دہلی میں پٹرول 101.84 روپیے اور ڈیزل 89.87 روپیے فی لیٹر رہا۔ ملک کے دیگر شہروں میں بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

گزشتہ روز تیل کی قیمتوں میں تقریباً ڈیڑھ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے اور اس کی بنیاد پر نئی قیمتوں کا اطلاق ہر روز صبح 6 بجے سے ہوتا ہے۔

آج ملک کے چار بڑے میٹرو پولیٹن شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں درج ذیل تھیں۔

شہر کا نام پٹرول (روپیے /لیٹر) (ڈیزل روپیے /لیٹر)

دہلی 101.84 89.87۔

ممبئی 107.83 97.45۔

چنئی 102.49 94.39۔

کولکتہ 102.08 93.02۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.