ETV Bharat / bharat

Petrol Diesel Update پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 8, 2023, 10:28 AM IST

ملک میں آج پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ ملک کے چار بڑے شہروں دہلی، ممبئی، چنئی اور حیدرآباد میں پٹرول ڈیزل کی قیمتوں جاننے کے لیے یہ خبر پڑھیں۔ Petrol Diesel Price in India

Etv Bharat
Etv Bharat

نئی دہلی: بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود پٹرول اور ڈیزل کی گھریلو قیمتیں آج بھی مستحکم رہیں جس کی وجہ سے دہلی میں پٹرول 96.72 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر رہا تیل کی مارکیٹنگ کی بڑی کمپنی ہندوستان پیٹرولیم کارپوریشن کی ویب سائٹ پر جاری کردہ شرحوں کے مطابق آج ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ دہلی میں ان کی قیمتیں یکساں رہنے کے ساتھ، ممبئی میں پٹرول 106.31 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 94.27 روپے فی لیٹر رہا۔
مزید پڑھیں: Carrot rate in Kashmir تاریخ میں پہلی بار گاجر خریدنا صارفین کیلئے مشکل
عالمی سطح پر آخری ہفتہ امریکی کروڈ 0.61 فیصد اضافے کے ساتھ 82.81 ڈالر فی بیرل اور لندن برینٹ کروڈ کی قیمت 84.58 ڈالر فی بیرل پر رہا۔ ملک کے چار بڑے شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اس طرح ہیں۔ دہلی میں پٹرول کی قمیت فی لیٹر 96.72 روپے جب کہ ڈیزل کا دام 89.62 روپے ہے۔ ملک کی اقتصادی راجدھانی مبئی میں پٹرول کا دام 106.31 جب کہ ڈیزل کی قیمت 94.27 روپے ہے۔ وہیں چنئی میں پٹرول کا دام فی لیٹر 102.73 روپے اور ڈیزل کی قمت 94.33 روپے فی لیٹر ہے۔ جب کہ کولکاتا میں پٹرول کا دام فی لیٹر 106.03 روپے اور ڈیزل کی قمت فی لیٹر 92.76 روہے ہے۔ واضح رہے کہ پٹرول اور ڈیزل کو عالمی اور ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.