ETV Bharat / bharat

Petrol Diesel Prices Update پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

بھارت میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت مسلسل مستحکم ہیں۔ ممبئی میں پٹرول 106.31 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 94.27 روپے فی لیٹر پر مستحکم ہے۔ Petrol Diesel Prices in Mumbai

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

author img

By

Published : Jan 29, 2023, 9:25 AM IST

نئی دہلی: عالمی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود آج بھی ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں آج لندن برینٹ کروڈ کی قیمت 86.66 ڈالر فی بیرل اور یو ایس کروڈ 2.01 فیصد کمی سے 80.34 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔گھریلو تیل مارکیٹنگ کمپنی بھارت پٹرولیم کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آج مستحکم رہیں۔ دہلی میں پٹرول 96.72 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر پر مستحکم ہے۔ ملک میں 5 ماہ سے زائد عرصے سے ایندھن کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ ممبئی میں پٹرول کی قیمت 106.31 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 94.27 روپے فی لیٹر ہے۔

آج ملک کے چار بڑے شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مندرجہ ذیل ہیں:

شہرپٹرول(روپے فی لیٹر)ڈیزل(روپے فی لیٹر)
دہلی96.7289.62
ممبئی106.3194.27
کولکتہ106.0392.76
چنئی102.6394.24

یہ بھی پڑھیں: Wool Demand Increases بھیڑوں کے بال سے بنے گرم کپڑے کے مانگ میں اضافہ کیوں؟

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.