ETV Bharat / bharat

Petrol Diesel Update پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں - دہلی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں

بھارت میں تقریباً ایک سال سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ دہلی میں آج بھی پٹرول کی قیمت 96.72 روپے اور ڈیزل کی قیمت 89.62 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہا۔ petrol and diesel prices in India

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

author img

By

Published : Mar 19, 2023, 1:46 PM IST

نئی دہلی: عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے درمیان آج بھی گھریلو سطح پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہیں، جس سے دہلی میں پٹرول 96.72 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہا۔ تیل کی بڑی مارکیٹنگ کمپنی ہندوستان پیٹرولیم کارپوریشن کی ویب سائٹ پر آج جاری کردہ نرخوں کے مطابق ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ دہلی میں ان کی قیمتیں مستحکم رہنے کے ساتھ ہی ممبئی میں پٹرول 106.31 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 94.27 روپے فی لیٹر رہا۔

عالمی سطح پر، امریکی کروڈ ہفتے کے آخر میں 2.94 فیصد گر کر 66.34 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔ وہیں لندن برینٹ کروڈ تیزی کے ساتھ 72.97 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا۔ نوئیڈا میں پٹرول 97.00 روپے اور ڈیزل 90.14 روپے فی لیٹر، گروگرام میں پٹرول 97.18 روپے اور ڈیزل 90.05 روپے فی لیٹر، چندی گڑھ میں پٹرول 96.20 روپے اور ڈیزل 84.26 روپے فی لیٹر، حیدرآباد میں پٹرول 109.66 روپے اور ڈیزل 97.82 روپے فی لیٹر ہے۔ سرکاری آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے آخری بار 6 اپریل 2022 کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا تھا۔ اس دن دونوں ایندھن 80-80 پیسے مہنگے ہو گئے تھے۔ اس کے بعد 27 مئی 2022 کو مرکزی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی میں کمی کردی تھی۔ اس کے بعد پٹرول کی قیمت میں 8.69 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 7.35 روپے کی کمی ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: Domestic Gas Cylinder Prices Up گذشتہ چار برس میں ایل پی جی کی قیمتوں میں 56 فیصد اضافہ

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.