ETV Bharat / bharat

Hindutva Mob Performs Puja at Masjid پولیس کی بروقت کاروائی، نو افراد کے خلاف مقدمہ درج - بیدر مسجد میں پوجا کا معاملہ

بیدر میں واقع تاریخی عمارت مدرسہ محمود گاوان کے احاطے میں موجود مسجد محمود گاوان میں شرپسندوں نے قفل کو توڑ کر گلال پھینک دیا اور جے شری رام کے نعرے لگائے، جس کے بعد پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے نو افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کیا ہے۔ وہیں بتایا جا رہا ہے کہ ان میں چار افراد کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔Hindutva Mob Performs Puja at Masjid

Hindutva Mob Performs Puja at Masjid
پولیس کی بروقت کاروائی، نو افراد کے خلاف مقدمہ درج
author img

By

Published : Oct 7, 2022, 4:43 PM IST

Updated : Oct 7, 2022, 7:23 PM IST

کرناٹک: ریاست کرناٹک کے بیدر میں واقع تاریخی عمارت مدرسہ محمود گاوان کے احاطے میں موجود مسجد محمود گاوان میں شرپسندوں نے قفل کو توڑ کر گلال پھینک دیا اور جے شری رام کے نعرے لگائے، جس کے بعد بیدر کے مسلمانوں نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج کیا۔Hindutva Mob Performs Puja at Masjid

پولیس کی بروقت کاروائی، نو افراد کے خلاف مقدمہ درج

اس معاملے پر پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے نو افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کیا ہے۔ واضح رہے کہ شہر بیدر امن و امان کے لئے ریاست بھر میں مشہور ہے۔ یہاں کی گنگا جمنی تہذیب کو بگاڑنے کے لیے تہوار کی آڑ میں شرپسندوں نے جو حرکت کی ہے، وہ قابل مذمت ہے۔ اس معاملے پر ایڈیشنل ایس پی مہیش میگھنور نے کہا کہ مقدمہ مسلم کمیونٹی کے لوگوں کی شکایت کے بعد درج کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دیگر افراد کی تلاش جاری ہے، فی الحال حالات قابو میں ہیں۔ Nine Booked for Performing Pooja at Mosque

واضح رہے کہ تاریخی عمارت مدرسہ محمود گاوان کے احاطے میں مسجد محمود گاوان کے اطراف و اکناف پولیس نے سخت بندوبست کیا ہے۔ اس کے علاوہ شہر کی دیگر مساجد کے ساتھ ساتھ شہر بھر میں پولیس نے جمعہ کی نماز کو دیکھتے ہوئے پختہ انتظامات کئے ہیں۔ محکمہ پولیس اور مسلم رہنماؤں نے افواہوں سے بچنے اور شہر میں امن و امان قائم رکھنے کی اپیل کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Pooja in Masjid in Bidar شرپسندوں کی بیدر کے ماحول کو خراب کرنے کی کوشش

Last Updated : Oct 7, 2022, 7:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.