ETV Bharat / bharat

Delhi Government School دہلی کے سرکاری اسکول کا دورہ کرنے پہنچے نائجیریا کے وزیر تعلیم

افریقی ملک نائیجیریا کے 21 مندوبین پر مشتمل ایک وفد نے دہلی کے سرکاری اسکول کا دورہ کیا۔ اس وفد نے کئی گھنٹے تک اسکول کا مشاہدہ کیا اور آخر کار تشخیص کے بعد اس نتیجے پر پہنچے کہ وہ اپنے ملک یعنی نائیجیریا میں بھی اسی طرز پر اسکولی تعلیم دی جائےگی۔

دہلی کے سرکاری اسکول کا دورہ کرنے پہنچے نائجیریا کے وزیر تعلیم

author img

By

Published : Apr 8, 2023, 5:19 PM IST

دہلی: قومی دارالحکومت دہلی کے سرکاری اسکولوں کا اب بیرون ممالک میں بھی کافی چرچہ ہو رہا ہے۔ دہلی کے 'اسکول ماڈل' کو بیرونی ممالک میں اپنانے پر اتفاق رائے ہو رہا ہے۔ دراصل دہلی کے 'اسکول ماڈل' کو افریقہ میں بھی اپنایا جائےگا۔ بھارت اور نائیجیریا کے درمیان 'تعلیمی معاہدے' پر دستخط ہوا ہے۔

دہلی کے سرکاری اسکول کا دورہ کرنے پہنچے نائجیریا کے وزیر تعلیم
دہلی کے سرکاری اسکول کا دورہ کرنے پہنچے نائجیریا کے وزیر تعلیم

افریقی ملک نائیجیریا کے 21 مندوبین پر مشتمل ایک وفد نے اسکول کا دورہ کیا۔ اس وفد نے کئی گھنٹے تک اسکول کا مشاہدہ کیا اور آخر کار تشخیص کے بعد اس نتیجے پر پہنچے کہ وہ اپنے ملک یعنی نائیجیریا میں بھی تعلیم کا شاندار اقدام شروع کرنا چاہتے ہیں۔

نائجیریا کے وفد نے دہلی کی موجودہ وزیر تعلیم اتیشی کی موجودگی میں منظم طریقے سے دارالحکومت کے اسکول ماڈل کی تمام باریکیوں کو سمجھنے کی کوشش کی۔ اس موقع پر دہلی کی وزیر تعلیم نے کہا کہ یہ ہمارے لیے بڑی بات ہے کہ آج ہمارے سرکاری اسکولوں کی طرز پر بیرون ممالک میں بھی اقدام کیے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم پوری کوشش کر رہے ہیں کہ دہلی کے سرکاری اسکول کسی بھی طرح پرائیویٹ اسکولوں سے کمتر نہ ہوں، اس کے لیے ہم ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ ڈاکٹر محبوب سعدل خان کی کمپنی السدل سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ جسے افریقہ آئیکون ایوارڈ سے نوازا جا چکا ہے وہ اس نائجیرین وفد کو دہلی لانے میں کامیاب رہے۔؎

غور طلب ہے کہ اس وفد کی قیادت نائیجیریا کی کیبی ریاست کے ایجوکیشن کمشنر (وزیر تعلیم) حسن محمد صالح نے کی۔ میڈیا کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے دہلی کے اسکول ماڈل کے بارے میں بہت کچھ سنا ہے اور محبوب سعدل خان نے اس میں مزید اضافہ کیا، جنہوں نے تمام اہم باتیں گہرائی سے بتائی اور سمجھائیں، شائد تبھی یہ ممکن ہوا کہ آج نائجیریا کے اسکولی وفد کئی ہزار کلومیٹر دور ایشیائی ملک بھارت کے دارالحکومت دہلی پہنچ گئے۔

محبوب سعدل خان نے نائیجیرین وفد کے ہمراہ اسکول میں زیر تعلیم بچوں سے بھی ملاقات کی اور بچوں نے کئی اہم سوالات اٹھائے۔ نائجیرین وفد لیبارٹریوں میں بچوں کے بنائے ہوئے ماڈلز دیکھ کر دنگ رہ گئے اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ بھی دہلی کے اس اسکول ماڈل کو جلد ہی اپنے ملک میں نافذ کرنا چاہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: دہلی کے سرکاری اسکول ملک میں سرفہرست: سسودیا

اطلاعات کے مطابق الصدل کمپنی کے ایم ڈیز ساحل خان اور ادریس خان نے نائجیرین وفد کی قیادت کی جبکہ عثمان سرپنچ، محمود انجینئر، ارشد حسین، حیدر مجیب، حافظ سراج وغیرہ نے روایتی بھارتی انداز میں پگڑیاں باندھ کر نائجیرین وفد کا استقبال کیا۔ دوسری جانب آکاش اسٹڈی سینٹرز اور ہسپتالوں کے مالک ڈاکٹر آشیش نے وزیر تعلیم کو ایک مومنٹو دے کر ان کی عزت افزائی کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.