بھارت میں کورونا کیسز میں گزشتہ روز کے مقابلے اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں 2 ہزار 876 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ New Corona Cases in India
وہیں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے 98 افراد کی موت ہوئی ہے۔ اب تک کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5 لاکھ 16 ہزار 72 ہو گئی ہے۔ New Covid Death in India
- " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">
بھارت میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی کُل تعداد 32 ہزار 811 ہو گئی ہے۔ یہ معلومات مرکزی وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار میں دی گئی ہے۔ Corona Active Cases in India
کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3 ہزار 884 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ بھارت میں اب تک 4 کروڑ 24 لاکھ 50 ہزار 55 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔ Total corona Recoveries in India
اب تک بھارت میں کُل 78 کروڑ 05 لاکھ 6 ہزار 974 نمونوں کے ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔
مرکزی وزارت صحت کے مطابق اب تک ملک بھر میں کورونا ویکسین کی 180 کروڑ 60 لاکھ سے زیادہ خوراکیں دی جا چکی ہیں۔ Total Vaccination in India