ETV Bharat / bharat

India Coronavirus Update: بھارت میں کورونا کے بیس ہزار سے زائد نئے کیسز

کورونا سے گذشتہ 24 گھنٹوں میں 60 ہزار 298 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ بھارت میں اب تک 4 کروڑ 20 لاکھ 37 ہزار 536 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔ Total corona Recoveries in India

بھارت میں کورونا کے بیس ہزار سے زائد نئے کیسز

author img

By

Published : Feb 19, 2022, 9:58 AM IST

بھارت میں کورونا کیسز میں ایک مرتبہ پھر کمی آئی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹے میں 22 ہزار 270 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ New Corona Cases in India

وہیں گذشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے 325 افراد کی موت ہوئی ہے۔ اب تک کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5 لاکھ 11 ہزار 230 ہو گئی ہے۔ New Covid Death in India

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

بھارت میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی کُل تعداد 2 لاکھ 53 ہزار 739 ہو گئی ہے۔ یہ معلومات مرکزی وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار میں دی گئی ہے۔ Corona Active Cases in India

کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 60 ہزار 298 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ بھارت میں اب تک 4 کروڑ 20 لاکھ 37 ہزار 536 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔ Total corona Recoveries in India

انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ Indian Council of Medical Research کے مطابق گزشتہ روز بھارت میں 12 لاکھ 35 ہزار 471 سیمپل ٹیسٹ کیے گئے۔

اب تک بھارت میں کُل 75 کروڑ 81 لاکھ 27 ہزار 480 نمونوں کے ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: COVID 19 causes Stillbirths : ویکسین نہ لینے والی حاملہ خاتون میں کووڈ 19 بچوں کی مردہ پیدائش کا سبب

مرکزی وزارت صحت کے مطابق اب تک ملک بھر میں کورونا ویکسین کی 175 کروڑ 3 لاکھ سے زیادہ خوراکیں دی جا چکی ہیں۔ Total Vaccination in India

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.