ETV Bharat / bharat

India Coronavirus Update: بھارت میں یومیہ کورونا کیسز میں کمی

author img

By

Published : Feb 15, 2022, 10:07 AM IST

کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 82 ہزار 817 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ Total corona Recoveries in India

بھارت میں یومیہ کورونا کیسز میں کمی
بھارت میں یومیہ کورونا کیسز میں کمی

بھارت میں کورونا کیسز میں 19.6 فیصد کی کمی آئی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹے میں 27 ہزار 409 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ New Corona Cases in India

وہیں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے 347 افراد کی موت ہوئی ہے۔ جس کے بعد ہلاک ہونے والوں کی کُل تعداد 5 لاکھ 9 ہزار 358 ہو گئی ہے۔ New Covid Death in India

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

بھارت میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی کُل تعداد 4 لاکھ 23 ہزار 127 ہو گئی ہے۔ یہ معلومات مرکزی وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار میں دی گئی ہے۔ Corona Active Cases in India

انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ Indian Council of Medical Research کے مطابق گزشتہ روز بھارت میں 12 لاکھ 29 ہزار 536 سیمپل ٹیسٹ کیے گئے۔

اب تک بھارت میں کُل 75 کروڑ 30 لاکھ 33 ہزار 302 نمونوں کے ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

مرکزی وزارت صحت کے مطابق اب تک ملک بھر میں کورونا ویکسین کی 173 کروڑ 42 لاکھ سے زیادہ خوراکیں دی جا چکی ہیں۔ Total Vaccination in India

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.