ETV Bharat / bharat

India Coronavirus Update: بھارت میں کورونا کے ایک لاکھ ستائیس ہزار سے زیادہ نئے کیسز - بھارت میں کورونا کے ایکٹیو کیسز

کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2 لاکھ 30 ہزار 814 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ Total corona Recoveries in India

Total corona Recoveries in India
Total corona Recoveries in India
author img

By

Published : Feb 5, 2022, 9:45 AM IST

بھارت میں کورونا کیسز میں ایک بار پھر کمی آئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں ایک لاکھ 27 ہزار 952 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ New Corona cases in India

وہیں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے 1059 افراد کی موت ہوئی ہے جس کے بعد ہلاک ہونے والوں کی کُل تعداد 5 لاکھ ایک ہزار 114 ہو گئی ہے۔ New Covid Death in India

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

بھارت میں کورونا کے فعال کیسز کی کُل تعداد 13 لاکھ 31 ہزار 648 ہو گئی ہے۔ یہ معلومات مرکزی وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار میں دی گئی ہے۔ Corona Active Cases in India

کورونا سے گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2 لاکھ 46 ہزار 674 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ Total corona Recoveries in India

یہ بھی پڑھیں: Covid Surge in JK: جموں و کشمیر میں مزید 1982افراد مثبت، سات مریض فوت

مرکزی وزارت صحت کے مطابق اب تک ملک بھر میں کورونا ویکسین کی 168 کروڑ 98 لاکھ سے زیادہ خوراکیں دی جا چکی ہیں۔ Total Vaccination in India

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.