بھارت میں کورونا کیسز میں کمی آئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں ایک لاکھ 49 ہزار 394 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ New Corona cases in India
وہیں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے 1072 افراد کی موت ہوئی ہے۔ New Covid Death in India
کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2 لاکھ 46 ہزار 674 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ Total corona Recoveries in India
- " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">
بھارت میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی کُل تعداد 14 لاکھ 35 ہزار 569 ہو گئی ہے۔ یہ معلومات مرکزی وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار میں دی گئی ہے۔ Corona Active Cases in India
انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ Indian Council of Medical Research کے مطابق گزشتہ روز بھارت میں 16 لاکھ 11 ہزار 666 سیمپل ٹیسٹ کیے گئے۔
اب تک بھارت میں کُل 73 کروڑ 58 لاکھ 4 ہزار 280 نمونوں کے ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔
مرکزی وزارت صحت کے مطابق اب تک ملک بھر میں کورونا ویکسین کی 168 کروڑ 47 لاکھ سے زیادہ خوراکیں دی جا چکی ہیں۔ Total Vaccination in India