ETV Bharat / bharat

تلنگانہ میں کووڈ-19 کے 684 نئے معاملات درج

author img

By

Published : Mar 31, 2021, 12:51 PM IST

محکمۂ صحت کی جانب سے جاری کردہ ہیلتھ بلیٹن میں کہا گیا ہے کہ ریاست میں 394 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ ریاست میں اب تک اس مرض سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3,01,227 ہوگئی ہے۔

telangana corona updates
تلنگانہ میں کووڈ 19کے684نئے معاملات درج

تلنگانہ میں کووڈ-19کے684 نئے معاملات درج کیے گئے ہیں جس کے بعد ریاست میں معاملات کی تعداد بڑھ کر 3,07,889 ہوگئی ہے۔

ریاست میں مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر1,697ہوگئی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید تین اموات ہوئی ہیں۔

محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ بلیٹن میں کہا گیا ہےکہ ریاست میں 394 افرادصحتیاب ہوئے ہیں۔ اس کے بعد ریاست میں اب تک اس مرض سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3,01,227 ہوگئی ہے۔

ریاست میں سرگرم معاملات کی تعداد 4,965 ہے جن میں 1,873 مریض گھروں پر یا پھر اسپتالوں میں الگ تھلگ رکھے گئے ہیں جہاں ان کا علاج کیاجارہا ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 56,122 کووڈ-19کے معائنے کیے گئے تاہم1,392 نمونوں کی رپورٹس کا انتظار ہے۔

مجموعی 1,01,51,609 لاکھ نمونوں کی جانچ ریاست میں کی جا چکی ہے۔ جی ایچ ایم سی حدود میں 184 نئے معاملات درج کیے گئے ہیں۔

بقیہ معاملات ریاست کے دیگر اضلاع میں درج کیے گئے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.