ETV Bharat / bharat

اسمبلی انتخابات میں کامیابی کیلئے کام کرنے کی ضرورت: کنیز فاطمہ

رکن اسمبلی محترمہ کنیز فاطمہ نے کہا کہ اسی طرح آنے والے اسمبلی انتخابات میں پارٹی کو کامیاب بنانے کے لئے کانگریس کے تمام رہنماؤں اور ورکرز کو کام کرنے کی ضرورت ہے۔ آئندہ ریاست میں کانگریس پارٹی کی حکومت بنے گی۔

karnataka congress
karnataka congress
author img

By

Published : Sep 16, 2021, 11:47 AM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ سٹی کارپوریشن 2021 کے انتخابات میں کانگریس پارٹی کے 27 امیدوار کامیاب ہوئے۔ اس موقع پر گلبرگہ کانگریس پارٹی کی جانب سے ضلع پارٹی دفتر میں کانگریس کے امیدواروں کا تہنیتی اجلاس منعقد کیا گیا۔

karnataka congress

اس دوران رکن اسمبلی محترمہ کنیز فاطمہ نے کہا کہ یہاں پر کل 55 وارڈز ہیں۔ ان میں کانگریس پارٹی کے 27 امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔ گلبرگہ میں سب سے زیادہ کانگریس پارٹی کو ہی کامیابی ملی۔

انہوں نے کہا کہ گلبرگہ سٹی کارپوریشن میں ہمیشہ کانگریس پارٹی کی حکومت رہی ہے۔ اس بار بھی کانگریس پارٹی کی جانب سے ہی میئر بنایا جائے گا۔ سٹی کارپوریشن انتخابات میں پارٹی رہنماوں اور ورکرس کی محنت سے ہی بڑی کامیابی ملی ہے۔

مزید پڑھیں:۔کرناٹک: کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں شمولیت کے لیے پیسے کی پیشکش کی تھی: شریمنت بالا صاحب پاٹل

انہوں نے مزید کہا کہ اسی طرح آنے والے اسمبلی انتخابات میں پارٹی کو کامیاب بنانے کے لئے کانگریس کے تمام رہنماؤں اور ورکرز کو کام کرنے کی ضرورت ہے۔ آئندہ ریاست میں کانگریس پارٹی کی حکومت بنے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.