ETV Bharat / bharat

Article 370: 'دفعہ 370 کی بحالی تک این سی اپنی جد و جہد جاری رکھے گی'

author img

By

Published : Nov 28, 2021, 8:08 PM IST

چودھری محمد رمضان نے کہا کہ آنے والے وقت میں جموں و کشمیر Jammu & Kashmir میں نیشنل کانفرنس National Conference کی حکومت ہوگی اور باقی پارٹیوں کا کہیں کوئی وجود نہیں ہوگا۔ اس موقع پر میٹنگ میں سابق وزیر میر سیف اللہ، قیصر جمشید لون سمیت دیگر رہنماء بھی موجود تھے۔

chaudhary muhammad ramzan on article 370  National Conference senior leader chaudhary muhammad ramzan attainted workers meeting  etv bharat urdu news  چودھری محمد رمضان کا 'دفعہ 370 پر بیان  چودھری محمد رمضان کا ورکرس میٹنگ سے خطاب
'دفعہ 370 کی بحالی تک این سی اپنی جد و جہد جاری رکھے گی'

نیشنل کانفرنس National Conference کے سینئر رہنماء چودھری محمد رمضان نے ضلع کپواڑہ Kupwara میں ایک ورکرس میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت دفعہ 370 اور 35 اے کے فیصلوں کی واپسی تک نیشنل کانفرنس National Conference اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔

چودھری محمد رمضان

انہوں نے کہا کہ آنے والی وقت میں جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کی حکومت ہوگی اور دیگر پارٹیوں کا کہیں کوئی وجود نہیں ہوگا۔ اس موقع پر میٹنگ میں سابق وزیر میر سیف اللہ، قیصر جمشید لون سمیت دیگر رہنماء بھی موجود تھے۔

مزید پڑھیں:۔ کپوارہ: نیشنل کانفرنس کا ہنڈوارہ قصبہ میں تنظیمی الیکشن

رہنماء نے پارٹی کارکنان پر زور دیا کہ وہ پارٹی کو بنیادی سطح پر مضبوط کریں، تاکہ آنے والے وقت میں نیشنل کانفرنس اپنے دم پر حکومت بنائے تاکہ 2019 کے تمام فیصلوں کو واپس لیا جاے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.