ETV Bharat / bharat

جھارکھنڈ کے نکسل متاثرہ گاؤں میں ٹیکہ کاری کے تئیں بیدار میں اضافہ

جھارکھنڈ میں کورونا کی ٹیکہ کاری کے سلسلے میں ریاستی حکومت کی بیداری مہم رنگ لانے لگی ہے، گاؤں کے لوگ اس سلسلہ میں بیدار ہورہے ہیں۔

جھارکھند کے نکسل متاثرہ گاؤں بھی ٹیکہ کاری کے تئیں ہورہے ہیں بیدار

author img

By

Published : Jun 12, 2021, 9:27 PM IST

گاؤں جا کر ان کی زبان میں کورونا کی ٹیکہ کاری کی اہمیت کو سمجھاتے سے گمراہی اور افواہون کا اثر ختم ہونے لگا ہے۔ لوگ خود ٹیکہ کاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے لگے ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ کچھ گاؤوں کو سو فیصد ٹیکہ کاری کا تمغہ مل چکا ہے۔ ایسا ہی ایک گاؤں ہے بنمارا۔ یہ جھارکھنڈ اور چھتیس گڑھ سرحد پر واقع سمڈیگا ضلع کے کلو کیرا پنچایت میں ہے۔ یہاں کے سو فیصد لوگوں نے آگے آکر کورونا سے بچاؤ کے ٹیکے لگوائے ہیں۔

جھارکھند کے نکسل متاثرہ گاؤں بھی ٹیکہ کاری کے تئیں ہورہے ہیں بیدار
جھارکھند کے نکسل متاثرہ گاؤں بھی ٹیکہ کاری کے تئیں ہورہے ہیں بیدار

یہی بیدری سمڈیگا کے ہی اوڈیشہ بارڈر سے متصل کرڈیگا بلاک کے چڈری منڈا پنچایت واقع جیسن جرا کانی گاؤں کے لوگوں نے بھی دکھائی ہے۔ دور دراز گاؤں ہونے کے باوجود یہاں کے گاؤں والوں نے خود کی اور اپنے کنبے کی صحت کی حفاظت کے لیے سو فیصد ٹیکہ کاری کرائی۔

سو فیصد ٹیکہ کاری کے لئے گاؤں کے لوگ ضلع انتظامیہ کی پہل پر آگے آئے۔ گاؤں میں پہلے سے ہی روایت کے مطابق ہر ہفتے لوگ ایک جگہ یکجا ہوکر اپنی باتیں مشترک کرتے ہیں۔ جس کے سبب گاؤں کے سبھی کنبوں میں کسی بھی معاملے پر متفق رائے سے فیصلہ لینے کی سمجھ ہوتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.