ETV Bharat / bharat

Navjot Singh Sidhu Resigns: نوجوت سنگھ سدھو کا پنجاب پردیش کمیٹی کے صدر سے استعفیٰ - etv bharat urdu news

منگل کو کانگریس کی سربراہ سونیا گاندھی نے پی سی سی تنظیم نو کرنے کے لئے اتر پردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، گوا اور منی پور کے سربراہوں سے استعفیٰ مانگا تھا۔ Congress Chief Sonia Gandhi had Demanded the Resignation of the Chiefs

نوجوت سنگھ سندھو کا پنجاب پردیش کمیٹی کے صدر سے استعفیٰ

author img

By

Published : Mar 16, 2022, 1:03 PM IST

چنڈی گڑھ: نوجوت سنگھ سدھو نے پنجاب پردیش کمیٹی کے صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ٹویٹر کے ذریعہ انہوں نے بتایا کہ کانگریس کی سربراہ سونیا گاندھی کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے انہوں نے استعفیٰ بھیج دیا ہے۔ Navjot Singh Sidhu Resigns As Punjab Congress Chief

واضح رہے کہ منگل کو کانگریس کی سربراہ سونیا گاندھی نے پی سی سی تنظیم نو کرنے کے لئے اتر پردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، گوا اور منی پور کے سربراہوں سے استعفیٰ مانگا تھا۔

پانچ ریاستوں میں حال ہی میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں کانگریس تمام پانچ ریاستوں میں شکست سے دو چار ہوئی ہے۔ یہ پیشرفت کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) پارٹی کی شکست کی وجوہات پر بحث کرنے کے دو دن بعد ہوئی ہے۔ میٹنگ کے دوران سی ڈبلیو ڈی نے اپنی مٹینگ میں کانگریس صدر سے کہا کہ وہ تنظیم کو مضبوط کرنے کے لئے اس میں ضروری تبدیلیاں شروع کریں۔

کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے پارٹی قائدین سے خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اگر پارٹی چاہتی ہے تو استعفیٰ دیں۔ انہوں نے اتر پردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، گوا اور منی پور ریاستی کانگریس کے پی سی سی سربراہوں سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.