ETV Bharat / bharat

Owaisi On Godse ناتھورام گوڈسے بھارت کا پہلا دہشت گرد: اسدالدین اویسی

author img

By

Published : Apr 7, 2023, 8:58 PM IST

اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسدالدین اویسی نے ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا 'ہندوستان کے پہلے دہشت گرد کا نام ناتھورام گوڈسے ہے جس نے گاندھی جی کا قتل کیا اور لوگ ان کی تصویر کے ساتھ حیدرآباد میں گھوم رہے ہیں۔'

Etv Bharat
Etv Bharat

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے جمعہ کو حیدرآباد میں رام نومی جلوس کے حوالے سے تبصرہ کیا۔ انہوں نے ناتھو رام گوڈسے کو ہندوستان کا پہلا دہشت گرد قرار دیا۔ گوڈسے کا موازنہ دہشت گرد اسامہ بن لادن سے بھی کیا۔ اویسی نے کہا کہ حیدرآباد میں گوڈسے کی تصویر کے ارد گرد بہت سے لوگ گھوم رہے ہیں۔ لیکن پولیس خاموش بیٹھی ہے۔

  • #WATCH भारत के पहले आतंकवादी का नाम नाथूराम गोडसे है जिसने गांधी जी को मारा और उसकी फोटो लेकर हैदराबाद में लोग घूम रहे हैं। ये लोग कौन हैं? और ये कैसी पुलिस है जो चुप बैठी है। अगर कोई ओसामा बिन लादेन का फोटो लेकर घूमता तो पुलिस उसके घर के दरवाजे को तोड़ देती: AIMIM प्रमुख… pic.twitter.com/xLxxYxNJkS

    — ANI_HindiNews (@AHindinews) April 7, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

اسدالدین اویسی نے کہا کہ ہندوستان کے پہلے دہشت گرد کا نام ناتھورام گوڈسے ہے جس نے گاندھی جی کو قتل کیا اور لوگ اس کی تصویر کے ساتھ حیدرآباد میں گھوم رہے ہیں۔ یہ لوگ کون ہیں؟ انہوں نے کہا کہ اگر کوئی اسامہ بن لادین کی تصویر لیکر گھومتا تو پولیس اس کے گھر کا دروازہ توڑ دیتی۔ واضح رہے کہ حیدرآباد میں رام نوامی کو موقع پر ایک ریلی نکالی گئی تھی۔ جہاں اس ریلی میں ناتھو رام گوڈسے کی تصویر بھی دیکھی گئی۔ جسے ایک بھیڑ اس تصویر کو ہاتھ میں لیے کھڑی تھی۔ دراصل ایک پگروگرام سے خطاب کرتے ہوئے حیدر آباد سے رکن پارلیمان اسدالدین اویسی نے کہا کہ ہندورستان کے پہلے دہشت گرد کا نام ناتھو رام گوڈسے ہے جس نے بابائے قوم مہاتما گاندھی کا قتل کیا تھا اور لوگ اس کی فوٹو لیکر گھوم رہے ہیں۔ لیکن پولیس خاموش بیٹھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Bihar, Bengal Violence بنگال۔بہار میں تشدد ہو رہا ہے، وہاں کی حکومتیں کیا کر رہی ہیں؟: اویسی

Owaisi on Godse Film ناتھو رام گوڈسے پر بننے والی فلم پر بی جے پی پابندی عائد کی جائے، اسدالدین اویسی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.