ETV Bharat / bharat

Nasha Mukt Abhiyan in Bandipora بانڈی پورہ میں نشہ مکت بھارت ابھیان کے تحت پروگرام

بانڈی پورہ کے شِلوت سوناواری میں نشہ مُکت بھارت ابھیان کے تحت ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام میں سرینگر میونسپل کارپوریشن کے کمشنر اطہر عامر نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔ Nasha Mukt Abhiyan in Bandipora

بانڈی پورہ میں نشہ مکت بھارت ابھیان کے تحت پروگرام

author img

By

Published : Nov 3, 2022, 6:23 PM IST

جموں و کشمیر کے بانڈی پورہ کے شِلوت سوناواری میں قائم کشمیر طبیہ کالج ہسپتال و ریسرچ سینٹر میں نشہ مُکت بھارت ابھیان کے تحت ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام میں متعلقہ کالج کے عملہ کے علاوہ طلبا و طالبات نے حصہ لیا۔ اس موقع پر سرینگر میونسپل کارپوریشن کے کمشنر اطہر عامر مہمان خصوصی کے طور پر موجود رہے۔ ان کے علاوہ منیجر ڈی آئی سی بانڈی پورہ معراج الدین وانی بھی موجود تھے۔ Nasha Mukt Abhiyan in Bandipora

بانڈی پورہ میں نشہ مکت بھارت ابھیان کے تحت پروگرام

اس دوران میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کشمیر طبیہ کالج ڈاکٹر افتخار حسین غازی اور سی ای او کالج ایڈووکیٹ نظیر احمد کے علاوہ دیگر متعدد مقررین نے نشہ اور اس کے استعمال سے سماج میں بڑھتے منفی اثرات کے حوالے سے گفتگو کی۔ پروگران کے آخر میں تمام شرکاء نے عہد لیا کہ وہ اپنے اپنے متعلقہ مقامات پر منشیات مخالف کام کریں گے اور اپنے سماج کو نشے سے مکت بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: Nasha Mukt Bharat Abhiyan program in Budgam بڈگام میں نشہ مکت بھارت ابھیان پروگرام کا اختتام

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.