ETV Bharat / bharat

Nargunda Anjuman Islam Committee On Sameer Murder Case: 'آر ایس ایس اور بجرنگ دل نے گاؤں کا ماحول خراب کیا' - نرگند انجن اسلام کمیٹی کی خبر

سکندر پٹھان نے کہا کہ اس طرح یہاں پر متعدد واقعات پیش آئے ہیں۔ پولس اس معاملے کی پوری طرح سے قانونی کارروائی کرے اور ملزمین کے خلاف سخت کارروائی کرے نیز سمیر کے والدین کو مالی امداد ملنی چاہئے۔ Nargunda Anjuman Islam Committee On Sameer Murder Case

'آر ایس ایس اور بجرنگ دل نے گاؤں کا ماحول خراب کیا'

author img

By

Published : Jan 26, 2022, 11:48 AM IST

ریاست کرناٹک کے گدگ ضلع کے نرگند دیہات میں 18 سالہ سمیر نامی نوجوان کو بے رحمی سے قتل کر نے کا واقعہ 17 جنوری کو پیش آیا تھا۔ اس موقع پر نرگند انجن اسلام کمیٹی کے صدر سکندر پٹھان نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نرگند ایک چھوٹا گاؤں ہے، یہاں پر ہندو مسلم کے درمیان اتحاد ہے تاہم چند سماجی عناصر نے ہندو مسلم کے درمیان نفرت پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔ Nargunda Anjuman Islam Committee On Sameer Murder Case

'آر ایس ایس اور بجرنگ دل نے گاؤں کا ماحول خراب کیا'

انہوں نے کہا کہ گاؤں میں آر ایس ایس اور بجرنگ دل کی جانب سے دھرم سنسد اجلاس منعقد کیا گیا تھا۔ اس اجلاس کے ذریعے فرقہ وارانہ بیان دیا گیا، جس کی وجہ سے یہاں پر نفرت کا ماحول پیدا کر کے مسلم نوجوانوں کو نشانہ بنایا گیا اور اسی ماحول میں سمیر کو ‌بے رحمی سے قتل کیا گیا۔

سکندر پٹھان نے کہا کہ اس طرح یہاں پر متعدد واقعات پیش آئے ہیں۔ پولس اس معاملے کی پوری طرح سے قانونی کارروائی کرے اور ملزمین کے خلاف سخت کارووائی کرے نیز سمیر کے والدین کو مالی امداد ملنی چاہئے۔ آر ایس ایس اور بجرنگ کے ذمہ داران نے سرعام مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز بیان دیا تھا لیکن پولیس نے اب تک ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جس کی وجہ سے ان کے حوصلے مزید بڑھ گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.