ETV Bharat / bharat

یادگیر: معصوم نونہالوں کے لیے محفل نعت کا انعقاد - عید میلاد النبی

انجینیئر مختیار احمد نے بتایا کہ گزشتہ سالوں سے معصوم بچوں میں نعت خوانی کے جذبے کو پروان چڑھانے کے لئے ہر سال عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر نونہالوں کے لیے محفل نعت کا انعقاد عمل میں لایا جاتا ہے، جس میں بہترین نعت خواں کے طور پر پہلا، دوسرا اور تیسرا انعام کے طور پر بچوں کو ان کی حوصلہ افزائی کے لئے انعامات دیے جاتے ہیں۔

معصوم نونہالوں کے لیے محفل نعت کا انعقاد

author img

By

Published : Oct 17, 2021, 12:00 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں مسجد شاہ علی مرزا میں گزشتہ 31 سالوں سے ملت کے معصوم نونہالوں میں عشق رسول کے جذبے کو پروان چڑھانے کے غرض سے محفل نعت کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے۔

معصوم نونہالوں کے لیے محفل نعت کا انعقاد
اس سال بھی معصوم نونہالوں کو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں ثناء خانی کا موقع فراہم کیا گیا۔ اس موقع پر کئی نونہالوں نے نعت شریف کا نذرانہ پیش کیا۔ اس نعتیہ محفل کی نظامت مفتی سمیع الدین قاسمی خطیب و امام مسجد علی مرزا یادگیر نے کی۔ مزید پڑھیں: گلبرگہ: محفل نعت کا انعقاد

انجینیئر مختار احمد نے بتایا کہ گزشتہ سالوں سے معصوم بچوں میں نعت خوانی کے جذبے کو پروان چڑھانے کے لئے ہر سال عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر نونہالوں کے لیے محفل نعت کا انعقاد عمل میں لایا جاتا ہے، جس میں بہترین نعت خواں کے طور پر پہلا، دوسرا اور تیسرا انعام کے طور پر بچوں کو ان کی حوصلہ افزائی کے لئے انعامات دیے جاتے ہیں۔

اس کے علاوہ وہ اس نعتیہ پروگرام میں شرکت کرنے والے تمام طلباء و طالبات کو بھی ترغیبی انعامات بھی نوازا جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.