ETV Bharat / bharat

Independence Day Celebration In Madrasa جشن آزادی کے موقع پر مدارس کے طلبا میں حب الوطنی کا جذبہ پیدا کیا گیا - madrasa independence day celebration

ایک استاد نے بتایا کہ آج کا دن بھارت کے لیے بہت اہم ہے کیونکہ اس دن ہمارے ملک کو غلامی سے آزادی ملی اور ہم رواں سال آزادی کا امرت مہوتسو کے منا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج ہم نے مدرسہ میں زیر تعلیم طلباء کو ملک سے وفاداری اور بھارت میں گنگا جمنی تہذیب کو برقرار رکھنے کا حلف دلاکر ہندو مسلم بھائی چارے کو بڑھانے کا پیغام دیا ہے۔ Independence Day Celebration In Madrasa

جشن آزادی کے موقع پر مدارس کے طلبا میں حب الوطنی کا جذبہ پیدا کیا گیا

author img

By

Published : Aug 15, 2022, 10:37 PM IST

مظفر نگر: آج 15 اگست کو پورے ملک میں آزادی کی 75ویں سالگرہ کا امرت مہوتسو منایا گیا۔ شہر کے تمام بڑے چوراہوں، اداروں، سرکاری اور غیر سرکاری عمارتوں پر ترنگے کو لہرایا گیا۔ وہیں مظفر نگر کے تمام مدارس میں بھی ترنگا لہرا کر آزادی کا جشن منایا گیا۔ مدارس کے طلباء نے کافی جوش و خروش کے ساتھ آزادی کے اس امرت مہوتسو میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور حب الوطنی کے جذبہ سے سرشار ہوکر آزادی کا جشن منایا۔ Independence Day Celebration In Madrasa

جشن آزادی کے موقع پر مدارس کے طلبا میں حب الوطنی کا جذبہ پیدا کیا گیا

مزید پڑھیں:۔ Amrit Festival Preparations in Madrasas: جنگ آزادی میں مدارس کا کردار بہت اہم تھا، مولانا جمیل نظامی

اس موقع پر ایک طالب علم نے کہا کہ آج ہمارے ملک کی آزادی کے 75 سال مکمل ہو گئے ہیں، اس لیے ہم آزادی کا امرت مہوتسو منا رہے ہیں اور ہم بہت خوشی محسوس کر رہے ہیں۔ آج ہم نے ایک بائیک ریلی بھی نکالی ہے۔ وہیں ایک استاد نے بتایا کہ آج کا دن بھارت کے لیے بہت اہم ہے کیونکہ اس دن ہمارے ملک کو غلامی سے آزادی ملی اور ہم رواں سال آزادی کا امرت مہوتسو کے منا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج ہم نے مدرسہ میں زیر تعلیم طلباء کو ملک سے وفاداری اور بھارت میں گنگا جمنی تہذیب کو برقرار رکھنے کا حلف دلاکر ہندو مسلم بھائی چارے کو بڑھانے کا پیغام دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.