ETV Bharat / bharat

World Radio Day: عالمی یوم ریڈیو پر مظفرنگر کی کمیونٹی ریڈیو کی مبارکباد

ریڈیو کا عالمی دن World Radio Day ہر سال 13 فروری کو دنیا بھر میں منایا جاتا ہے۔ اس دن ہر سال یونیسکو دنیا کے تمام نشریاتی اداروں تنظیموں اور کمیونیٹیز کے ساتھ مل کر مختلف قسم کے پروگرام منعقد کرتا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے ذرائع ابلاغ کے طور پر ریڈیو کے کردار پر بات کی جاتی ہے اور لوگوں کو اس سے آگاہ کیا جاتا ہے۔

عالمی یوم ریڈیو
World Radio Day
author img

By

Published : Feb 13, 2022, 4:12 PM IST

مظفرنگر: ریڈیو کے عالمی دن World Radio Day پر ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں ایک کمیونٹی ریڈیو نے لوگوں کو مبارکباد پیش کیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ریڈیو کا عالمی دن World Radio Day ہر سال 13 فروری کو دنیا بھر میں منایا جاتا ہے، اس دن ہر سال یونیسکو دنیا کے تمام نشریاتی اداروں تنظیموں اور کمیونیٹیز کے ساتھ مل کر مختلف قسم کے پروگرام منعقد کرتا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے ذرائع ابلاغ کے طور پر ریڈیو کے کردار پر بات کی جاتی ہے، اور لوگوں کو اس سے آگاہ کیا جاتا ہے۔ ریڈیو ایک ایسی سروس ہے جو دنیا بھر میں معلومات کا تبادلہ کرتی ہے، کسی آفت یا ہنگامی صورتحال میں ریڈیو کی اہمیت بڑھ جاتی ہے۔

ریڈیو کا عالمی دن World Radio Day منانے کا مقصد دنیا بھر کے نوجوانوں کو ریڈیو کی ضرورت اور اہمیت سے روشناس کرانا ہے، ریڈیو معلومات کو پھیلانے کا سب سے طاقتور اور سستا ذریعہ جانا جاتا ہے اگرچہ ریڈیو ایک قدیم ذریعہ ہے، لیکن یہ اب بھی بھی مواصلات کے لیے استعمال کیا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں:

ریڈیو کے عالمی دن World Radio Day کا آغاز سنہ 2011 میں ہوا تھا، سنہ 2010 میں اسپین ریڈیو اکاڈمی نے 13 فروری کو ریڈیو کا عالمی دن قرار دیا تھا، سال 2012 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بھی اسے منظور کیا پھر اسی سال 13 فروری کو کو یونیسکو نے پہلی بار ریڈیو کا عالمی دن منایا۔ ریڈیو کے عالمی دن کے موقع پر مظفرنگر کے ایک کمیونٹی ریڈیو نے اس موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.