ETV Bharat / bharat

مسلم رکن اسمبلی امین کاغذی کا جذباتی ویڈیو وائرل

author img

By

Published : May 4, 2021, 2:14 PM IST

کورونا وائرس کے اس مہلک دور میں جے پور کے مسلم رکن اسمبلی امین کاغذی نے انسانیت کی مثال پیش کرتے ہوئے کورونا سے فوت ایک غیر مسلم خاتون کی آخری رسومات ادا کی۔

amin kagzi performed the last rites of a non muslim woman
مسلم رکن اسمبلی امین کاغذی نے غیر مسلم خاتون کی آخری رسومات ادا کروائی

کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں ہر عام و خاص پریشان حال ہیں اور مدد کی امید کر رہے ہیں وہیں ایک بڑی تعداد ایسی بھی ہے جو انسانیت کا نام پر اس آفات کے وقت میں بے یورو مددگار لوگوں کی مدد کررہے ہیں

ریاست راجستھان کے جے پور سے بھی ایسی ہی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں جے پور سے تعلق رکھنے والے ایک مسلم رکن اسمبلی امین کاغذی نے غیر مسلم خاتون کی آخری رسومات ادا کروائی۔

دراصل امین کاغذی اپنے بڑے بھائی کی کورونا جانچ کروانے کے لیے آر یو ایچ ایس اسپتال گئے تھے، جہاں انھوں نے اسپتال کے باہر دو بچیوں کو روتے ہوئے دیکھا۔

جب امین کاغذی نے بچیوں سے رونے کی وجہ معلوم کی تو بچیوں نے بتایا کہ ماں انتقال کر گئی ہیں لیکن انہیں اسپتال سے موکشا دھام لے جانے کے لیے کوئی گاڑی دستیاب نہیں ہے۔

یہ سب کچھ دیکھ کر امین کاغذی بھی جذباتی ہوگئے، اور انھیں جب یہ معلوم ہوا کہ یہ بچیاں آگرہ کی ہیں تو امین کاغذی نے فوری طور پر موکشا دھام تک لاش کو پہنچانے کے لیے ایک ایمبولنس فراہم کرائی، اس کے بعد وہ خود بھی بچیوں کے ہمراہ موکشا دھام پہنچ کر آخری رسومات مکمل کرائی۔

یہ سب کچھ دیکھ کر امین کاغذی بھی جذباتی ہوگئے اور انھیں جب یہ معلوم ہوا کہ یہ بچیاں آگرہ کی ہیں تو امین کاغذی نے فوری طور پر موکشا دھام تک لاش کو پہنچانے کے لیے ایک ایمبولنس فراہم کرائی،

اس کے بعد وہ خود بھی بچیوں کے ہمراہ موکشا دھام پہنچ کر آخری رسومات مکمل کرائی، امین کاغذی نے بیٹیوں اور ان کے والد کو ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.