ETV Bharat / bharat

Mumbai Police ممبی پولیس نے مسلم خاتون کے 15 لاکھ روپئے واپس دلائے - Mumbai police returned Rs 15 lakh of Muslim woman

ممبئی کے کلابہ علاقے میں ایک مسلم خاتون خریداری کے لئے آئی تھی، اس دوران ان کا بیگ ٹیکسی میں ہی چھوٹ گیا جس میں 15 لاکھ روپئے تھے۔ پولیس نے اطلاع ملتے ہی ٹکسی ڈرائیور کا پتا لگایا اور مسلم خاتون کے پیسے واپس دلائے۔Mumbai police returned Rs 15 lakh

ممبی پولیس نے مسلم خاتون کے 15 لاکھ روپئے واپس دلائے

author img

By

Published : Nov 22, 2022, 9:50 PM IST

ممبئی: ممبئی پولیس نے بہتر کارکردگی انجام دیتے ہوئے ایک خاتون کی امانت کو اسے واپس دلانے میں اہم کردار دیا۔ ممبئی پولیس نے ایک مسلم خاتون کو ان کی نقدی 15 لاکھ روپے کی امانت صحیح سلامت واپس لوٹانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ اس 15 لاکھ روپے نقدی والے بیگ کو محمد عزیز نے کلابہ میں اس وقت ٹیکسی میں چھوڑ دیا تھا جب وہ قلابہ پولس اسٹیشن کی حدود میں خریداری اور کاروبار کے لئے یہاں آئی تھی اور جب خاتون ٹیکسی سے اتریں تو انہیں خیال آیا کہ ان کا بیگ ٹیکسی میں ہی چھوٹ گیا ہے یا وہ بیگ ٹیکسی میں بھول گئی ہیں۔Mumbai police returned Rs 15 lakh of Muslim woman

مزید پڑھیں:۔ Two Arrested for Theft:مظفرنگر پولیس نے چوری کے الزام میں دو کو گرفتار کیا

خاتون پریشانی کے عالم میں پولس اسٹیشن پہنچی وہاں، استقبالیہ اسسٹنٹ پولس انسپکٹر ہیڈنیکر سوپنے اور کانسٹبل جادھو تعینات تھے۔ دونوں نے سی سی ٹی وی کا معائنہ کر کے ٹیکسی کی توثیق کر کی۔ MH01 CJ 3596 ٹیکسی نمبر کی شناخت ہوئی اور جس ٹیکسی میں خاتون بیگ بھول گئی تھی، اس ٹیکسی ڈرائیور تریبھون بھولن سے بیگ برآمد کیا، کلابہ پولس اسٹیشن کے افسران اور کانسٹبل نے بہترین کارکردگی کو انجام دیتے ہوئے خاتون کا پندرہ لاکھ روپے کا بیگ واپس لوٹایا۔ (یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.