ETV Bharat / bharat

Corona Update: دہلی، پنجاب، راجستھان میں کورونا کے سب سے زیادہ فعال معاملے

ملک کی چھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس کے فعال معاملات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ وہیں دہلی، پنجاب، راجستھان میں کورونا کے سب سے زیادہ فعال کیسز ہیں۔Corona Update

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Aug 10, 2022, 4:17 PM IST

نئی دہلی: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کی چھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس کے فعال معاملات میں اضافہ ہوا ہے دہلی، پنجاب اور راجستھان میں سب سے زیادہ کیسز بڑھے ہیں صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے بدھ کو یہاں بتایا کہ صبح 7 بجے تک دو ارب سات کروڑ 13 لاکھ 71 ہزار 204 ویکسین دی جا چکی ہیں۔ وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ انفیکشن کے 16 ہزار 47 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج کورونا مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 28 ہزار 261 ہو گئی ہے۔ یہ متاثرہ کیسز کا 0.29 فیصد ہے۔ یومہ انفیکشن کی شرح 4.94 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔Corona Update

وزارت نے کہا کہ اسی مدت میں 19 ہزار 539 لوگ کووڈ سے صحت مند ہوئے۔ اب تک کووڈ-19 سے کل چار کروڑ 35 لاکھ 35 ہزار 610 لوگ صحت یاب ہو چکے ہیں۔ صحت یابی کی شرح 98.52 فیصد ہے۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں تین لاکھ 25 ہزار 81 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں کل 87 کروڑ 88 لاکھ 77 ہزار 90 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: India Coronavirus Update: ملک میں کورونا سے 26 نئے مریضوں کی موت

یو این آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.