ETV Bharat / bharat

Mass Congress Exit In JK غلام نبی آزاد کی حمایت میں ساٹھ سے زیادہ سینیئر لیڈران کانگریس سے مستعفی - تارا چند کا کانگریس سے استعفیٰ

سابق نائب وزیراعلیٰ تارا چند Tara Chand Resigns From Congress سمیت 60 سے زیادہ سینیئر کانگریس لیڈران نے جموں میں غلام نبی آزاد کی حمایت میں پارٹی سے استعفیٰ Mass Congress Exit In JK دے دیا ہے۔

Mass Congress Exit In JK
غلام نبی آزاد کی حمایت میں 60 سے زیادہ سینیئر کانگریس لیڈران کا کانگریس سے استعفیٰ
author img

By

Published : Aug 30, 2022, 4:53 PM IST

جموں: غلام نبی آزاد کے کانگریس سے علیحدگی کے بعد پارٹی سے لیڈران اور کارکنان کا مستعفی ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ سابق نائب وزیر اعلی تارا چند سمیت 60 سے زیادہ سینیئر کانگریس لیڈران Mass Congress Exit In JK نے جموں میں غلام نبی آزاد کی حمایت میں پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ جموں کے ریڈیسن ہوٹل میں پانچ سابق وزراء سمیت 60 سے زائد لیڈران نے اجتماعی طور پر پارٹی سے استعفی دے کر غلام نبی آزاد کی حمایت کا اعلان کیا۔

غلام نبی آزاد کی حمایت میں 60 سے زیادہ سینیئر کانگریس لیڈران کا کانگریس سے استعفیٰ

سابق وزراء عبدالمجید وانی، منوہر لال شرما، گررو رام اور سابق ایم ایل اے بلوان سنگھ سمیت 60 دیگر نے ایک پریس کانفرنس Press Conference of Congress Rebel Leaders میں پارٹی کی بنیادی رکنیت چھوڑتے ہوئے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا۔ اس موقع پر بلوان سنگھ نے کہا کہ ہم نے آزاد کی حمایت میں کانگریس صدر سونیا گاندھی کو مشترکہ استعفیٰ پیش کیا ہے۔ وہیں قائدین اور پارٹی عہدیداروں نے کانگریس صدر سونیا گاندھی کو لکھے مشترکہ استعفیٰ نامہ میں کہا ہے کہ وہ پارٹی کی بنیادی رکنیت سمیت تمام عہدوں سے استعفیٰ دے رہے ہیں۔

Mass Congress Exit In JK
غلام نبی آزاد کی حمایت میں 60 سے زیادہ سینیئر کانگریس لیڈران کا کانگریس سے استعفیٰ

یہ بھی پڑھیں: Congress Leaders Resign جموں و کشمیر کانگریس کے مزید تین سابق ارکان اسمبلی مستعفی

قابل ذکر ہے کہ سابق وزیراعلیٰ اور تجربہ کار رہنما غلام نبی آزاد نے گزشتہ ہفتے کئی وجوہات بتاتے ہوئے کانگریس پارٹی سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ ان کے استعفیٰ کے بعد جموں و کشمیر میں کانگریس کے درجنوں لیڈروں اور پارٹی عہدیداروں نے بھی ان کی حمایت میں پارٹی چھوڑ دی۔ اطلاعات کے مطابق آزاد 4 ستمبر کو جموں و کشمیر سے قومی سطح کی پارٹی شروع کرنے جا رہے ہیں۔ ابھی تک صرف کانگریس قائدین اور اپنی پارٹی کے ایک سابق ایم ایل اے نے آزاد کیمپ میں شمولیت اختیار کی ہے۔ Mass Congress Exit In JK

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.