ETV Bharat / bharat

COVID-19 vaccination campaign کووڈ ویکسینیشن میں مہم میں 213.72 کروڑ سے زیادہ ویکسین لگیں

صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے منگل کو یہاں بتایا کہ صبح 7 بجے تک دو ارب 13 کروڑ 72 لاکھ 68 ہزار 615 ویکسین دی گئی ہیں،وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ انفیکشن کے 4417 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 52 ہزار 336 تک پہنچ گئی ہے۔ Statement by the Union Ministry of Health and Family Welfare

کوویڈ
کوویڈ
author img

By

Published : Sep 6, 2022, 11:56 AM IST

قومی کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت ملک بھر میں 213.72 کروڑ سے زیادہ کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں۔ صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے منگل کو یہاں بتایا کہ صبح 7 بجے تک دو ارب 13 کروڑ 72 لاکھ 68 ہزار 615 ویکسین دی گئی ہیں۔ Statement by the Union Ministry of Health and Family Welfare

وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ انفیکشن کے 4417 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 52 ہزار 336 تک پہنچ گئی ہے۔ یہ متاثرہ کیسز کا 0.12 فیصد ہے۔ یومیہ انفیکشن کی شرح 1.2 فیصد ہوگئی ہے۔ وزارت نے کہا کہ اسی مدت میں 6032 لوگ کووڈ سے آزاد ہوئے۔ اب تک کووڈ سے کل چار کروڑ 38 لاکھ 86 ہزار 496 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ ری کوری کی شرح 98.69 فیصد ہے۔

مزید پڑھیں:Covid Vaccination in India بھارت میں اب 212.52 کروڑ سے زیادہ لوگوں کو ٹیکے لگائے گئے

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں تین لاکھ 67 ہزار 490 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں کل 88 کروڑ 77 لاکھ 46 ہزار 764 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.