ETV Bharat / bharat

Vaccine Doses in India: کووڈ ویکسینیشن کے تحت 207.47 کروڑ سے زیادہ ویکسین لگیں - بھارت میں کورونا کے نئے کیسز

وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ انفیکشن کے 16 ہزار 561 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ 23 ہزار 535 ہو گئی ہے۔ New Corona Cases in India

کووڈ ویکسینیشن کے تحت 207.47 کروڑ سے زیادہ ویکسین لگیں

author img

By

Published : Aug 12, 2022, 12:10 PM IST

نئی دہلی: ملک بھر میں قومی کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت 207.47 کروڑ سے زیادہ کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں۔ صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے جمعہ کو یہاں بتایا کہ صبح سات بجے تک دو ارب سات کروڑ 47 لاکھ 19 ہزار 34 ویکسین لگائی جاچکی ہیں۔ وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ انفیکشن کے 16 ہزار 561 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ 23 ہزار 535 ہو گئی ہے۔ یہ متاثرہ کیسز کا 0.28 فیصد ہے۔ یومیہ انفیکشن کی شرح 5.44 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ Total Covid Vaccination in India

یہ بھی پڑھیں: Corona in Maharashtra: مہاراشٹر میں کورونا کے 1877 نئے معاملے

وزارت نے کہا کہ اسی مدت میں 18 ہزار 53 لوگوں کو کووڈ سے نجات ملی ہے۔ اب تک کووڈ سے کل چار کروڑ 35 لاکھ 73 ہزار 94 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ ری کوری کی شرح 98.53 فیصد ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں تین لاکھ چار ہزار 189 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں کل 87 کروڑ 85 لاکھ 37 ہزار 440 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.