ETV Bharat / bharat

رامپور: شرارتی بندر نے وکیل کو لوٹا - ایک شرارتی بندر

رام پور کے شاہ آباد تھانہ کے علاقے میں ایک بندر نے ایک وکیل کے ہاتھ سے ایک لاکھ روپے والا بیگ چھین لیا اور درخت پر چڑھ گیا۔ اس کے بعد بندر نے درخت سے ہی نوٹوں کی بارش کر دی۔ اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

رامپور: شرارتی بندر نے وکیل کو لوٹا
رامپور: شرارتی بندر نے وکیل کو لوٹا
author img

By

Published : Sep 17, 2021, 1:25 PM IST

اترپردیش کے رامپور ضلع کی شاہ آباد تحصیل کے احاطے میں وکالت کرنے والے ونود بابو سے بندر نے ان کے ہاتھوں سے ایک لاکھ روپے والا بیگ چھین لیا۔ پیسوں سے بھرا بیگ لے کر بندر درخت پر چڑھ گیا۔ بندر نے 50 ہزار روپے کا ایک بنڈل بحفاظت نیچے پھینک دیا، لیکن 50 ہزار روپے کے دوسرے بنڈل میں پانچ پانچ سو روپے کے نوٹ کو بندر نے ہوا میں اڑانے لگے۔

رامپور: شرارتی بندر نے وکیل کو لوٹا

شرارتی بندر کی ان حرکتوں کو دیکھنے کے لیے درخت کے نیچے لوگوں کا ہجوم جمع ہو گیا، لیکن بندر اپنے اعمال سے باز نہ آیا، جس کی وجہ سے وکیل کو 5-5 سو روپے کے 17 نوٹ یعنی 8500 روپے گوانے پڑے۔ تاہم بندر کی شرارت نے وکیل صاحب مایوس کیا، لیکن وہ اس بات پر بھی مطمئن ہیں کہ اگر ان کے بیٹے نے بندروں کی شرارت کو صحیح وقت پر نوٹ نہ کیا ہوتا تو مزید نقصان کا سامنا ہو سکتا تھا۔

اڑیسہ: دو ریچھ فٹ بال کھیلتے ہوئے، ویڈیو وائرل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.