ETV Bharat / bharat

PM Modi on Congress: کانگریس پارٹی اب اپنا نام بدل لے - راجیہ سبھا میں صدر کے خطاب پر شکریہ

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ 'انڈین نیشنل کانگریس کو اپنا نام بدل کر 'فیڈریشن آف کانگریس' رکھ لینا چاہیے۔ Indian National Congress to Federation of Congress

کانگریس پارٹی اب اپنا نام بدل لے
کانگریس پارٹی اب اپنا نام بدل لے
author img

By

Published : Feb 8, 2022, 2:18 PM IST

وزیراعظم نریندر مودی نے کانگریس پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس کو اپنا نام 'انڈین نیشنل کانگریس' سے بدل کر'فیڈریشن آف کانگریس' رکھ لینا چاہیے۔ PM Narendra Modi criticizes to Congress

منگل کو ایوان بالا راجیہ سبھا میں صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر گیارہ گھنٹے طویل بحث کا جواب دیتے ہوئے مودی نے کہا کہ کانگریس کو 'نیشن' پر اعتراض ہے یعنی 'نیشن' اس کے تصور میں غیر آئینی ہے۔' Thanks for President's address in Rajya Sabha

جب کانگریس کے ارکان سخت احتجاج کرتے ہوئے ایوان سے باہر نکلنے لگے تو وزیر اعظم نے کہا کہ 'جمہوریت میں صرف سنانا ہی نہیں بلکہ سننا بھی ہے۔' کانگریس کو الفاظ سننے میں دقت محسوس ہورہی ہے۔'

یہ بھی پڑھیں: Modi in Lok Sabha: لوک سبھا میں نریندر مودی کی تقریر

نریندر مودی نے کہا کہ آئین کی تشکیل دینے والے بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر نے کہا تھا کہ 'انتظامی سہولت کے لیے ریاستوں کو تقسیم کیا جا سکتا ہے لیکن ملک مکمل طور پر ایک ہے۔'PM Modi on Bhimrao Ambedkar

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.