ETV Bharat / bharat

مودی نے ملک کے باشندوں کو رکشا بندھن کی مبارکباد دی - رکشا بندھن

وزیراعظم نریندرمودی نے برادران وطن کو رکشا بندھن کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔

مودی
مودی
author img

By

Published : Aug 22, 2021, 10:58 AM IST

وزیراعظم نریندرمودی نے ملک کے باشندوں کو رکشا بندھن کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے اتوار کو ایک ٹویٹ پیغام میں کہا ’’ملک کے تمام باشندوں کو رکشابندھن کے مقدس تہوارپو بہت بہت مبارکباد‘‘۔ بھائی اور بہن کے پیار کی علامت رکشابندھن کے تہوار کو پورے ملک میں دھوم دھام سے منایا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں:وزیراعظم مودی کے لیے احمدآباد کی مسلم خواتین کی راکھی

اس دن بہنیں اپنے بھائیوں کی کلائیوں پر’رکشا ‘کا دھاگہ باندھتی ہیں اور بھائی ان کی حفاظت کا وعدہ کرتے ہیں ۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.