وزیراعظم نریندر مودی جی 7 چوٹی کانفرنس میں حصہ لینے کےلئے آج صبح جرمنی پہنچ گئے۔ میونخ کے ہوائی اڈے پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا جہاں سے وہ سڑک کے راستے سے شالز ایلماؤ کےلئے روانہ ہوگئے جہاں جرمنی کی صدارت میں جی -7چوٹی کانفرنس منعقد کی جائے گی۔ PM Modi arrives in Germany, G-7 meet on agenda
مزید پڑھیں:Modi Foreign Visit: پی ایم مودی اپنے غیر ملکی دورے پر جرمنی پہنچ گئے
مودی آج صبح غیر مقیم ہندوستانی کمیونٹی سے خطاب کریں گے اور ارجنیٹینا کے صدر البرٹو فرنانڈس سے دوطرفہ ملاقات کریں گے۔
یواین آئی۔