ETV Bharat / bharat

ایڈووکیٹ ایم کے بھردواج جموں بار ایسوسی ایشن  کے صدر منتخب - جموں و کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن

جموں و کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن (جموں) کے نئے منتخب شدہ صدر نے تیسری بار صدر کی حیثیت سے کامیابی حاصل کی۔ وہ 1999 سے 2000 اور پھر 2012 سے 2014 تک بھی صدر رہے ہیں۔

ایڈووکیٹ ایم کے بھردواج جموں بار ایسوسی ایشن  کے صدر منتخب

author img

By

Published : Aug 30, 2021, 8:08 AM IST

جموں و کشمیر بار ایسوسی ایشن (جموں) کے انتخابات منعقد ہوئے جس میں سینئر ایڈووکیٹ ایم کے بھردواج نئے صدر منتخب ہو ئے ہیں۔ جبکہ مہندر پال سنگھ (پالی) نائب صدر، سرجیت اندوترا جنرل سیکرٹری، آدتیہ شرما جوائنٹ سکریٹری اور امندیپ سنگھ خزانچی منتخب ہوئے ہیں۔

ریٹرننگ آفیسر سریندر سنگھ نے بتایا کہ ایڈووکیٹ مہندر کمار بھردواج نے 651 ووٹ حاصل کیے جبکہ نرمل کوتوال نے 421، رنجیت سنگھ نے 217، اشوک کمار نے 123 ووٹ حا صل کیے۔

جموں و کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن (جموں) کے نئے منتخب شدہ صدر نے تیسری بار صدر کی حیثیت سے کامیابی حاصل کی۔ وہ 1999 سے 2000 اور پھر 2012 سے 2014 تک بھی صدر رہے ہیں۔

ایڈووکیٹ ایم کے بھردواج جموں بار ایسوسی ایشن کے صدر منتخب

نائب صدر کے امیدوار کے لیے مہندر پال سنگھ (پالی) نے 540 ووٹ لے کر کے جیت حا صل کی جبکہ گر جیت سنگھ نے 224 ، روہت ورما نے 269، پر یم سنگھ پوار نے 321ووٹ حا صل کیا۔ مہندر پال سنگھ پالی سال 2003 میں ینگ وکلاء ایسوسی ایشن کے صدر رہے اور سات سال تک صدر رہے۔

جنرل سیکریٹری کے عہدے کے لیے سرجیت سنگھ اندوترا نے 563 ووٹ لے کر جیت حاصل کی جبکہ امت گپتا نے 536 ووٹ حاصل کئے۔ ہمانشو شرما نے 310 ووٹ حا صل کیے۔

جوائنٹ سکریٹری کے عہدے کے لیے آدتیہ شرما نے 711 ووٹ حاصل کر کے آپنی جیت حاصل کی جبکہ اتل شرما 699 ووٹ حاصل کر کے دوسرے درجہ پر رہے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹیکہ لینے والے طلبا کے لیے اعلٰی تعلیمی ادارے کھولنے کا حکم

خزانچی کے عہدے کے لیے امندیپ سنگھ نے 806 اور ساحل شرما نے 529 ووٹ حاصل کیے۔

غور طلب ہے کہ جموں و کشمیر بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے لیے کُل 1591 ووٹ تھے جن میں سے 1413 ووٹ ڈالے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.