ETV Bharat / bharat

Haj welfare Society on Minority: اقلیتوں کو ہمیشہ نظرانداز کیا گیا

بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں واقع گورنر کی رہائش گاہ پر حکومت کے نئے وزراء نے حلف لیا۔ یہ حلف راجستھان کے گورنر نے ان تمام وزراء کو دلائی۔

Minorities Neglected
حج ویلفیئر سوسائٹی
author img

By

Published : Nov 23, 2021, 4:26 PM IST

جے پور ۔ راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت کے خلاف مسلم اراکین اسمبلی اور مسلم تنظیموں کی جانب سے مورچہ کھول دیا گیا ہے۔ جہاں ایک جانب اراکین اسمبلی واجب علی اور صفیہ زبیر راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت کی مخالفت میں اتر چکے ہیں، تو وہیں دوسری جانب راجستھان کے وسیع تنظیموں کی جانب سے اشوک گہلوت پر سخت نکتہ چینی کا اظہار کیا گیا ہے۔

ویڈیو

راجستھان حج ویلفیئر سوسائٹی کے جنرل سکریٹری حاجی نظام دین کا کہنا ہے کہ یہ بہت ہی اچھی بات ہے کہ اراکین اسمبلی کو وزیر کے طور پر ذمہ داریاں دینی چاہیے لیکن اقلیتوں کو جس طرح سے گہلوت حکومت نظر انداز کیا گیا ہے، وہ غلط ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Rajasthan Cabinet Reshuffle: وزراء میں قلمدان کی تقسیم

انہوں نے مزید کہا کہ راجستھان کا مسلمان 80 فیصد سے زیادہ ووٹ کو کانگریس پارٹی کو دیتا ہے، لیکن ہر بار کانگریس پارٹی کی جانب سے مسلمانوں کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس حکومت کو بنانے میں مسلمان اہم کردار ادا کرتے ہیں لیکن ہر بار مسلمانوں کو مایوسی ہی ملتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.